نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ قلت الفاظ ۔

    ہوتے تو ہیں پر اگر بہنوں کو فری دے دیے تو بھیا فری ہوجائیں گے۔۔۔:shameonyou:
  2. انیس الرحمن

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    اجی ہم سے زیادہ کون احترام کرتا ہوگا لوڈ شیڈنگ کا۔۔۔ لائٹ جانے سے پہلے ہی تمام برقی آلات بند کر دیتے ہیں۔۔ تمام کام ختم کرلیتے ہیں۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ لوڈ شیڈنگ آ جائے اور ہم مصروف ہوں۔۔۔ لوڈ شیڈنگ کا بھرپور استقبال کرتے ہیں۔۔ پورا پورا پروٹوکول دیتے ہیں۔۔۔ ہاں اگر لوڈ شیڈنگ اچانک وزٹ کرلے تو بڑی...
  3. انیس الرحمن

    دنیا کے دس انتہائی خطرناک جانور

    پہلے فرشتہ صفت انسان۔۔۔:)
  4. انیس الرحمن

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    افلاطون ہی ایسا سوچ سکتا تھا۔۔۔ جبھی تواسے افلاطون کہتے ہیں۔۔
  5. انیس الرحمن

    دنیا کے دس انتہائی خطرناک جانور

    بھائی تو انتہائی فرشتہ صفت انسان ہیں۔۔۔۔ اور ویسے بھی لوگ انہیں پاکستانی ہی نہیں مانتے۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

    پرانے وقتوں کی بات ہے۔۔۔ ویسے آپ کا نام ووٹروں کی فہرست میں تو ہے ہی۔۔۔ :p
  7. انیس الرحمن

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    ویسے ہی مصنوعی بحران ہے۔۔۔ بجلی اتنی ہے کہ اپنے ساتھ ساتھ پورے بھارت کو روشن کردیں۔
  8. انیس الرحمن

    دنیا کے دس انتہائی خطرناک جانور

    پاکستان کےنو خطرناک ترین جانور۔۔ 1۔ ضیاءالحق 2۔ ضیاءالحق (اسلحہ کے لیے) 3۔ ضیاءالحق (منشیات کے لیے) 4۔ ضیاءالحق (افغانیوں کو نازل کرنے کے لیے) 5۔ نواز شریف 6۔ شہباز شریف 7۔ بھٹو 8۔ آصف زرداری 9۔ بی بی شہید
  9. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    12038 گیندوں پر اٹھاون رن۔۔۔ احمد بھائی 38 رن 13545 گیندوں پر۔۔۔ اور میں نے تو زمانے بھر پہلے سینچری داغ دی تھی۔۔۔ احمد بھائی کو تو ٹیسٹ ٹیم جوائن کرنی چاہیے۔۔
  10. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    مطلب تین نامزد شاپر۔۔۔۔:p
  11. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

    لو جی ڈال دیا خود کو ووٹ۔۔۔:laugh: بقول ایکس ٹو: "سو ہوگئے۔۔۔"
  12. انیس الرحمن

    لوڈشیڈنگ کا یقینی علاج

    افلاطون نے کونسا قانونی نظریہ پیش کیا تھا؟
  13. انیس الرحمن

    آج کی ویڈیو

    نا نا نا۔۔۔۔ سیریسلی تو بس آپ کراس دے سکتی ہیں۔۔۔:grin: اللہ آپ کی مشکلات ختم کرے۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    آج کی ویڈیو

    اچھا سب چھوڑیں یہ بتائیے کہ یہ عینی مینی کہاں غائب تھی اتنےےےےےےےےےےےےے دنوں سے؟
  15. انیس الرحمن

    آج کی ویڈیو

    ارے نہیں بھئی کل ہی دعوت اسلامی کے امیر بتا رہے تھے کہ ان کے مرکز میں بہت سے لوگ تیس دن کے اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    آج کی ویڈیو

    کیا آپ کو نہیں پتا کہ تیس دن کا اعتکاف بھی ہوتا ہے؟؟؟
  17. انیس الرحمن

    آج کی ویڈیو

    کراس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:idontknow: مجھے تو ماہی احمد بتا رہی تھیں کہ اکثر محفلین 30 دن کے اعتکاف پر ہیں۔۔۔ اس لیے محفل میں نہیں آتیں۔۔
  18. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

    اصل میں آپ کا اور میرا ووٹ قیمتی نہیں تھا۔۔۔ جن کے قیمتی تھے انہوں نے اس لڑی کے شروع ہونے تک ڈالے نہ تھے۔
  19. انیس الرحمن

    آج کی ویڈیو

    ارے بھئی ابھی تو رمضان ختم ہونے میں 10 دن باقی ہیں۔۔۔ آپ کیسے آ گئیں؟؟
  20. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ قلت الفاظ ۔

    عمر سیف بھائی میں الفاظ بیچتا ہوں۔۔۔:bighug: 10 بحرینی دینار کا ایک الفاظ۔۔۔ کتنے الفاظ چائیں آپ کو؟:grin:
Top