نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    مسٹر سوال ! بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔۔
  2. انیس الرحمن

    داعش نے موصل میں حضرت یونس علیہ السلام کے مزار کو مسمار کر دیا

    سنا ہے اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اسپتال تعمیر کیے ہیں۔۔۔ داعش کے لیے۔۔
  3. انیس الرحمن

    بنگالی کھانے

    حلال ہوتی ہے۔۔۔ اصل میں اسے سکھا کر پیسا جاتا ہے۔۔۔ لیکن اس کی بو میری برداشت سے باہر ہے۔۔
  4. انیس الرحمن

    بنگالی کھانے

    پتا نہیں کیا ہو گیا ہے لوگوں کو۔۔۔ بنگالی مچھلی نہیں موسلی کھاتے ہیں۔۔
  5. انیس الرحمن

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آ بیل مجھے مار۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh: عنوان پڑھ کر چونک گیا تھا۔۔۔ پڑھنے پر پتا پڑا کہ پیڑ پودوں والی بیل کا ذکر ہے۔۔۔ اچھی تحریر ہے۔۔
  6. انیس الرحمن

    دنیا کے عجیب و غریب قوانین

    اس بات پر عزیز امین بھائی پر جرمانہ بنتا ہے کہ نہیں؟؟؟
  7. انیس الرحمن

    دنیا کے عجیب و غریب قوانین

    اردو محفل کا عجیب قانون یہ ہے کہ عزیز امین بھائی پر کوئی جرمانہ نہیں ہوتا۔۔۔
  8. انیس الرحمن

    سروے: 61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ان کے معاشی حالات انکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں۔

    پہلے تو یہ سروے ہونا چاہیے کہ کتنے فیصد پاکستانی حلال کما رہے ہیں۔۔۔ آج کل سب سے زیادہ حلال تو پھل والے کما رہے ہیں۔۔۔ دوسرے نمبر پر گارمنٹس والے۔۔۔:laugh:
  9. انیس الرحمن

    اگلا انسانیت کے ناطے تم کو سنبھال لے گا۔۔۔

    اگلا انسانیت کے ناطے تم کو سنبھال لے گا۔۔۔
  10. انیس الرحمن

    قیصرانی بھائی نے خوش رہنے کا طریقہ جان لیا ہے۔۔۔

    قیصرانی بھائی نے خوش رہنے کا طریقہ جان لیا ہے۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ اب مجھے کوئی یاد آتا نہیں ہے!

    نہیں آنٹی۔۔۔ فہیم بھائی صحیح کہتے ہیں۔۔۔ اصل میں شادی کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔:p
  12. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ لائبریری ایکٹیوٹی ۔۔۔ دنیا بھر میں کتب خانے

    اس کے علاوہ کے ایم سی کی کئی لائبریریاں ہیں۔۔۔ میں لیاقت آباد سپر مارکیٹ، لیاقت آباد دس نمبر اور حیدری والی میں جا چکا ہوں۔۔۔ جناح لائبریری جو کہ مزارِ قائد کے بالکل سامنے ہے اس میں بھی جا چکا ہوں۔ اس کے علاوہ کئی یونیورسٹیوں کی لائبریریوں میں بھی جا چکا ہوں۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ لائبریری ایکٹیوٹی ۔۔۔ دنیا بھر میں کتب خانے

    لیاقت لائبریری کے اوقات کار جب آخری مرتبہ پوچھے تھے تو صبح نو بجے سے شام سات بجے تک تھے۔۔۔ غالب لائبریری کے اوقات کار عجیب ہی ہیں۔۔۔ شام چار سے سات بجے تک۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    اچھا بھلا احمد بھائی کو ووٹ دے رہا تھا۔۔۔ اور مجھے کون شاپر سمجھ بیٹھا اس کی تو تحقیق ہونی چاہیے۔۔:idontknow:
  15. انیس الرحمن

    رکن کی شروع کی گئی لڑیوں میں تلاش

    گوگل نے تو سعود بھائی کے تانے بانے مولانا ڈیزل سے ملا دیے۔۔۔ اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ مولانا ڈیزل کے امریکہ سے تعلقات ہیں۔۔۔:p
  16. انیس الرحمن

    رکن کی شروع کی گئی لڑیوں میں تلاش

    جواب میں "مولانا فضول کی سیاست" آگئی۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
  17. انیس الرحمن

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 جولائی، 2014

    صدر، کوآپریٹیو مارکیٹ۔۔۔ ریگل چوک کے پاس۔
  18. انیس الرحمن

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 جولائی، 2014

    راشد اشرف بھائی ہم تو شہر جانے کے راستے ہی تراشتے رہے اور آپ ہو کر بھی آ گئے۔۔۔:idontknow:
  19. انیس الرحمن

    نویں سالگرہ لائبریری ایکٹیوٹی ۔۔۔ دنیا بھر میں کتب خانے

    لیاقت میموریل لائبریری کراچی، نزد لیاقت نیشنل اسپتال گورنمنٹ 1،50،000 اردو کتب موجود ہیں 80،000 کے قریب۔۔۔ حالت نہ ہی پوچھیں تو بہتر ہے۔ 1950 میں نے کافی رونق دیکھی ہے۔ غالب لائبریری ناظم آباد، کراچی پرائیویٹ 50،000 اردو کتب موجود ہیں 45،000 کے قریب۔۔۔ حالت بہتر ہے۔ 1971 سناٹے ہی رہتے ہیں
Top