نتائج تلاش

  1. س

    والدین

    بلا تبصرہ کیونکہ الفاظ نہیں ہیں چند ویڈیوز معلوم نہیں پوسٹ میں کیوں ٹھیک نظر آرہیں۔ لنک سے دیکھی جاسکتی تھیں۔ http://justin.tv/shoxee007/b/266066061 http://justin.tv/shoxee007/b/266066178 http://justin.tv/shoxee007/b/266066619
  2. س

    کورل ڈرا میں متن کے اندر ویکٹر گرافک کا استعمال

    کورل ڈرا میں ٹیکسٹ کے اندر ویکٹر گرافک کیسے سیٹ کیا جاسکتا ہے کہ ٹیکسٹ کے ساتھ ہی حرکت کرے یعنی اگر گرافک کے اوپر والی لائن میں تبدیلی ہو تو گرافک بھی ٹیکسٹ کے ساتھ ہی حرکت کرے۔ میری مراد ان لائن گرافک سے ہے۔ یعنی پیراگراف کے اندر گرافک کا استعمال۔ کیا اس سلسلہ میں کوئی مدد کرسکتا ہے۔
  3. س

    سافٹ ویئر کے بارہ میں معلومات درکار ہیں

    کیا اس طرح کا کوئی سافٹ ویئر کسی کے علم میں ہے جس کی مدد سے درج ذیل کام ہوسکتا ہو۔ مائیکروسافٹ ونڈوز پر لاگ ان ہونے کے بعد سکرین پر ایک ڈیٹا بنک سے ایک کھڑکی میں ہر دن ایک نیا پیغام (یونی کوڈ ٹیکسٹ) نظر آئے۔ یعنی ہر روز ایک نئی آیت یا حدیث یا کوئی اور دوسرا پیغام۔ کیا اس ایسی سہولت ونڈوز میں...
  4. س

    آن لائن ٹیکسٹ سے گرافک بنانے کے لئے معلومات

    مختلف ویب سائٹس ٹیکسٹ سے آنلائن رہتے ہوئے گرافک بنانے کی سہولت دیتی ہیں ۔ اس بارہ میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کس طرح کیا جاتا ہے ۔ کیا فونٹس سرور پر انسٹال کئے جاتے ہیں اور اس سلسلہ میں کونسا ٹول استعمال کیا جاتا ہے۔
  5. س

    کیا ایسا ممکن ہے ؟

    محفل اور القلم پر یا دوسری ویب سائٹس پر قرآن کریم یا عربی کے لئے تیار کئے گئے فونٹس میں یونیکوڈ قدروں کو ایسے استعمال کیا گیا ہے کہ ہر فونٹ دوسرے فونٹ سے مختلف ہے ۔ اسی لئے ہر فونٹ کے ساتھ اُس کے لئے قرآن کریم کا متن بھی دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ عربی میں قرآن کریم کے علاوہ کچھ...
  6. س

    کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ کا استعمال

    آجکل کافی گیمز فلیش فارمیٹ میں انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ کیا ایسا کوئی سافٹ ویئر کسی کے علم میں ہے جس کی مدد سے گیم پیڈ کو اس طرح سیٹ کیا جاسکے کہ فلیش گیمز کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ سے بھی کھیلی جاسکیں۔ گوگل پر تلاش کے دوران درج ذیل سافٹ ویئر نظر آیا http://www.flashpulse.com میرے خیال میں اس سے...
  7. س

    ایک پورٹیبل پروگرام

    ایک پروگرام درکار ہے جس میں کم از کم درج ذیل خصوصیات موجود ہوں۔ ایک لسٹ سے سوال دکھا کر اُن کے جوابات دکھائے اور درست جواب پر کلک کرنے سے رپورٹ پیش کرے۔ ان کے علاوہ اور دیگر خصوصیات ہوں تو اور بھی بہتر ہے۔ اس سلسلہ میں بعض پروگرام نظر آئے لیکن وہ اردو کو مکمل طور پر سپورٹ کرنے سے قاصر تھے۔
  8. س

    ذکر سافٹ ویئر میں قرآن کریم کے عربی متن کے لئے فونٹ منتخب کرنا

    جیسا کہ قرآن کریم کے متن کے لئے مختلف فونٹس تیار کئے گئے ہیں اور ان کے لئے علیحدہ علیحدہ متن بھی موجود ہے۔ اس سلسلہ میں مجھے معلوم کرنا ہے کہ کیا ذکر نامی سافٹ ویئر میں کسی طرح اس متن کو بھی سیٹ کیا جاسکتا ہے کہ فونٹ بدلنے پر اس کا متعلقہ متن ہی نظر آئے۔ مثلاً نور ہدایت فونٹ، القلم قرآن فونٹ ،...
  9. س

    ونڈوز وسٹا کے لئے ایکٹو ڈیسک ٹاپ یا سائٹ بار

    جیسا کہ ونڈوز ایکس پی میں ایکٹو ڈیسکٹ ٹاپ کی سہولت موجود تھی ۔جس میں کسی ایک ویب سائٹ کو ڈیسک ٹاپ بیک گراؤنڈ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا تھا۔ کیا ایسی سہولت وسٹا کے لئے کسی طرح دستیاب ہے؟ کیا وسٹا سائیڈ بار کے لئے کوئی ایسی آپشن موجود ہے کہ میں اپنی مرضی سے منتخب کردہ ویب سائٹ ایک کھڑکی میں...
  10. س

    الفارس فونٹ سیریز کا دوسرا پیکج درکار ہے۔

    محفل اور القلم پر الفارس فونٹ سیریز کا دوسرا پیکج جاری کیا گیا تھا۔ اگر کسی کے پاس اس کا صحیح والا لنک ہو تو مہیا کردے ۔ جزاکم اللہ ۔ مجھے کہیں بھی نہیں مل رہا۔ القلم پر موجود درج ذیل لنک کام نہیں کررہا http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=167
  11. س

    ویب سائٹ سے تصویر کو کاپی کرنا

    کسی ویب سائٹ سے تصویر کو کیسے کاپی کیا جاسکتا ہے جبکہ ویب سائٹ کی طرف سے رائٹ کلک بند کیا گیا ہو کیا فائر فاکس کے اندر ایسا کوئی طریقہ ہے جس کی مدد سے تصویر اصل حالت میں ڈاؤنلوڈ کی جاسکے یعنی سکرین شاٹ نہیں بلکہ ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ‌کی جاسکے ۔ مثال کے طور پر درج ذیل لنک پر سے تصویرکاپی کرنے کی کوشش...
  12. س

    م س پبلشر میں متن کے اندر ‌گرافک کا استعمال کس طرح‌کیا جاتا ہے

    م س پبلشر میں متن کے اندر کس طرح ایک گرافک انسرٹ کیا جاتا ہے کہ گرافک ٹیکسٹ کے ساتھ ہی حرکت کرے ؟ درج ذیل فائل میں گرافک کے ساتھ مثال کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یعنی گرافک کے اوپر والی لائنوں میں‌اگر مزید ٹیکسٹ کا اضافہ کیا جائے تو گرافک تو صفحہ پر اپنی جگہ پر برقرار رہے گا اور ٹیکسٹ گرافک سے...
  13. س

    ملک میں دہشت گردوں کے خلاف پولیس کے سخت حفاظتی اقدامات

    دہشت گرد ہوشیار ہوجائیں اور کسی قسم کی غلط حرکت نہ کریں بلکہ بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیں۔
  14. س

    آئی فون سے بڑھ کر ایکس فون

    آئی فون کا تو اس فون سے مقابلہ ہی نہیں‌کیا جاسکتا۔ فیصلہ کرنے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔لیکن ابھی ایکس فون کے آنے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
  15. س

    م س ورڈ 2007 میں اردو زبان کے لئے سمت کی تبدیلی

    م س ورڈ میں‌ فارمیٹ ٹیمپلٹس میں اردو یا عربی زبان کے لئے ٹیکسٹ کی سمت کہاں سے تبدیل کرتے ہیں‌اگر کسی کے علم میں‌ہو تو مدد کی درخواست ہے
  16. س

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    انٹرنیٹ پر مختلف چینلز کی سٹریمز نظر سے گذری ہیں ان کا ڈاریکٹ لنک کس طرح تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی سافٹ وئر مثلا میڈیا پلئر وغیرہ کے ساتھ ان سب لنکس کوایک جگہ محفوظ کیا جاسکے اور ایک ہی کلک کے ساتھ چینلز کو بدلا جاسکے۔ بجائے اس کے کہ مختلف ویب سائٹس پر جا کربار بار کلک کرکے...
  17. س

    نیٹورک میں موجود مختلف کمپیوٹر پر موجود یوزر کو میسیج ؟؟؟؟

    جیسا کہ ایکس پی میں نیٹورک کے netsend کی کمانڈ موجود ہوتی ہے وسٹا میں نہیں مل رہی کیا وسٹا میں ممکن نہیں ہے۔ کیا اس کام کے لئے کوئی فری ویئر موجود ہے وسٹا کے لئے۔ میں نیٹ ورک میں موجود دوسرے یوزر کو پیغام ارسال کرنا چاہتا ہوں۔
  18. س

    Dropbox

    Dropbox کے ذریعہ فائل شیئر کی جاسکتی ہے لیکن کیا اس کے ذریعہ ایک ڈائریکٹری بھی شیئر کی جاسکتی ہے یعنی ایک ڈائریکٹری کا لنک دے دیا جائے پھر ہر دفعہ اس میں‌نئی فائلیں‌شامل کردی جائیں
  19. س

    انپیج سے کنورٹ کئے گئے ٹیکسٹ میں اعداد صحیح کنورٹ‌نہیں ہوئے

    انپیج سے ٹیکسٹ کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے پر آیات کے نمبروں میں اعداد صحیح کنورٹ نہیں ہوئے تبدیل ۔ کیا کوئی اس سلسلہ میں بتا سکتا ہے کہ کیا وجہ ہوسکتی ہے یعنی بارہ سے اکیس ، اور تیرہ سے اکتیس اسی طرح چودہ سے اکتالیس ہوگیا ہے ۔ ۱۱۔ اور وہ کہیں گے اگر ہم (غور سے) سُنتے یا عقل سے کام لیتے تو ہم...
  20. س

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کے لئے آسان کونٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم

    اردو میں‌ویب سائٹ بنانے کے لئے کونسا آسان کونٹینٹ مینجمینٹ سسٹم ہے جس کی مدد سے ایک سادہ ویب سائٹ بنائی جاسکے ۔ اور اس کے لئے تھیم وغیرہ بھی اردو میں‌دستیاب ہوں ۔
Top