نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    تو گویا آپ نے عید کے دن ہی بکرا خریدا اور اسی دن ذبح بھی کردیا؟ :)
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    صرف کچن میں نہیں بلکہ مہمانوں کا ہمارے ہاں آنا اور ہمارا ان کے ہاں جانا بھی لگا رہا۔ ویسے سارا سال تو پڑھائی ہوتی ہے بس چھٹی کے یہ چند دن ملتے ہیں سو خوب ہلا گلا ہوتا ہے۔ :) سمیع بھائی شہر سے باہر ہیں، وہ آجائیں تو انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ہمیں گھمانے بھی لے جائیں گے اور ویسے بھی ان سے زبردستی...
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں درویش بھائی اور عید کیسی گزری؟
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    خوشی میں تھوڑی سی کسر باقی رہ گئی ہے۔ سمیع بھائی آج بھی کراچی نہیں پہنچے، روز کہتے ہیں کہ بس ایک دن مزید، آپ ہی ان سے کہیے ناں سعود بھیا۔
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں عائشہ سس محفل آپ کے حوالے کرکے میں تھوڑی دیر بعد حاضر ہوتی ہوں
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    کام سے تھوڑا وقفہ ملا تو حاضر ہوگئی، تھوڑی دیر بعد دوبارہ حاضر ہوتی ہوں۔
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سعود بھیا یہ آپ کا انکسار ہے جو آپ ایسا کہہ رہے ہیں، ورنہ یقین جانیئے رسما نہیں حقیقتًا عرض کر رہی ہوں کہ محفل میں ہی آپ کی ایسی اردو دانی دیکھی ہے کہ بے ساختہ اش اش کر اٹھی۔ :) مجھے یقین کی حد تک گمان ہے کہ یہاں آپ سادی اردو ہم کم علموں کی وجہ سے بولتے ہیں تاکہ ہم بہنیں خود اعتمادی سے بات...
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    امی بلا رہی ہیں، تھوڑی دیر کے بعد حاضر ہوتی ہوں، تب تک کے لئے محفل آپ سب کے حوالے اور اللہ حافظ
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین دعا کے ساتھ دوا بھی ضروری ہے، آپ نے یقینا لی ہوگی، دوا کھاکے آرام ضرور کیجئے۔
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آپ بھی ناں بھیا!!! باتوں میں گھیرنا تو آپ سے سیکھے۔ پتا ہے کل رات سے ایک انجانی سی خوشی رگ وپے میں سمائی ہے۔ :) :) :) میم میم مغل بھائی جیسی علمی و ادبی شخصیت نے مجھ جیسی کم علم کی ٹوٹی پھوٹی اردو (جو میری مادری زبان بھی نہیں) کی تعریف کی۔ یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ :)
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محفل میں دوبارہ آمد پر خوش آمدید اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، آپ کیسی ہیں۔
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    جب فراغت ہوتی ہے تو کھانا عموما میں ہی بناتی ہوں، ورنہ امی۔ مستقل دعوتیں (کبھی ہماری طرف سے، کبھی دوسروں کی جانب سے) ہورہی ہیں، ایک سے بڑھ کر ایک لذیذ کھانا۔ کسی ایک کا نام لے کر (اپنی ناقص عقل کے مطابق) دوسری چیزوں سے نانصافی نہیں کرسکتی۔ :) :) :)
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ آپ کیسی ہیں؟
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ہیلو!!!!!!! کوئی ہے یہاں؟
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سعود بھائی، امین بھائی اور مقدس سس آپ سب کیسے ہیں؟
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں بھی حاضر ہوگئی۔
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اب نیند کے مارے پلکیں بوجھل ہونے لگی ہیں۔ صبح ان شاء اللہ حاضری ہوگی تب تک کے لئے اللہ حافظ اور شب بخیر
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    شکریہ اس طرف تو میرا خیال ہی نہیں گیا
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اللہ خیریت سے لے جائے۔ آمین
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    مغل بھائی آپ جیسی نابغہ روز گار شخصیت کا میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ پر سراہنا میرے لئے ایک ایوارڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ آپ کا حسن نظر مجھ ذرے کو آفتاب بتلا رہا ہے ورنہ من آنم کہ من دانم کے مصداق ’’یہ تو ان کا کرم ہے ورنہ مجھ تو ایسی بات نہیں‘‘ والا مصرعہ مجھ پر بالکل صادق آتا ہے۔ جہاں تک قلم کار ہونے...
Top