نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیوں؟ ڈاکٹر صاحب کیا کوئی ویکسین بنا رہے ہیں؟ :)
  2. عرفان سعید

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وبا زوروں پر ہے، اپنا نہیں تو امام صاحب ہی کی صحت کا خیال کریں۔ :)
  3. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    وزیراعظم بورس جانسن کے بعد برطانیہ کے ہیلتھ سیکرٹری کا کووڈ ٹیسٹ بھی پازیٹیو Health Secretary Matt Hancock tests positive for Coronavirus
  4. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری کیا اوقات کے ٹرولنگ کے سرخیل سے براہ راست پڑھوں۔ آپ کا لیول اتنا ہائی ہے کہ میرے سر سے گزر جائے گا۔ :D
  5. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کا گزارہ پھر ٹرولنگ کر کے چل جاتا ہے۔ ہم جیسے کہاں ٹکر ماریں؟ :)
  6. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    متفق اب شدید اکتاہٹ کا احساس ہو رہا ہے۔
  7. عرفان سعید

    ڈاکٹر طاہر شمسی نے passive immunization کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج تجویز کر دیا

    حتمی کامیابی ویکسین کی تیاری اور اس کی آسان اور وافر دستیابی سے مشروط ہے۔
  8. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    جانسن صاحب نے خود ہی ٹویٹ پر بتایا ہے۔ UK coronavirus live: Boris Johnson tests positive for Covid-19
  9. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    شہزادہ چارلس کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹو UK coronavirus live: Boris Johnson tests positive for Covid-19
  10. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    فن لینڈ میں متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ 5 لوگ اس وبا سے زندگی ہار بیٹھے ہیں۔ 10 مکمل صحت یاب ہوئے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    فن لینڈ کے جنوبی حصے اُوسیما کو 19 اپریل تک لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ اس علاقے میں داخل ہونے اور باہر جانے پر پابندی۔
  12. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    انتظامیہ کوشش کرے تو عوام اتنی بے حس نہیں کہ بالکل تعاون نہ کرے۔
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر تو یو ٹیوبرز دعا کیا کریں گے، "یااللہ! میری ویڈیو کورونا کی طرح وائرل کر دے!" :)
  14. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میں نے خوامخواہ باربی کیو کینسل کیا! :)
  15. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    دیکھا جائے تو رحمِ مادر میں یہ کشمکش تو رہی ہو گی۔
  16. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اب تک کے کیسز کے مطابق بچوں میں علامات اتنی شدت سے ظاہر نہیں ہوتیں اور ریکوری بھی تیز ہے۔ 9 سال تک کے بچوں میں کوئی اموات بھی نہیں ہیں۔
  17. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اسپینش فلو سے لڑنے کی بات محلِ نظر ہے، کیوں کہ اس شخص کی پیدائش 1919 کی ہے، اور سپینش فلو ہوا یا نہیں، اس کی معلومات دستیاب نہیں، گرچہ پیدائش کے وقت اس وبا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا۔ 101-year-old man who survived 1918 flu beats coronavirus, too
  18. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یار لڑی کے موضوع پر رہو۔ کل ہی میری صحرائی ٹھکائی ہوئی ہے۔ :)
Top