نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ہیلسنکی میں یہ سہولت نہ مل سکی۔ مجبورا کل خود ہی مشین سے کرکٹ گراؤنڈ کی گھاس کی طرح اپنے سارے سر کے بال برابر کر ڈالے۔ :)
  2. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آج پھر دفتر آنا ہوا۔ پچھلے ہفتے جب آیا تو کیفٹریا کھلا تھا البتہ 200 لوگوں کی گنجائش والے ہال میں صرف 10 لوگ ایک دوسرے سے دور دور بیٹھے تھے۔ آج کیفٹریا بھی بند کر دیا گیا ہے۔ صرف ڈبوں میں بند کھانا ہے جو ساتھ لے جایا جا سکتا ہے۔
  3. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    بورس جانسن کے چیف ایڈوائزر بھی کورونا کا شکار۔ Cummings self-isolating with symptoms in line with coronavirus
  4. عرفان سعید

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ قاری صاحب کا تلفظ ماشاءاللہ بہت اچھا ہے۔ اس لیے کوئی پریشانی نہیں۔ میں نے بھی قرآن پڑھتے ہوئے کچھ تجوید سیکھی تھی تو بچوں سے سنتے ہوئے اس کا خیال رکھتا ہوں۔
  5. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس موضوع پر اکثر گھر میں بات ہوتی رہتی ہے اور ہمیشہ مجھے سورۃ العنکبوت کی یہ آیت یاد آجاتی ہے۔ انسانوں کی نفسیات کے بارے میں یہ انتہائی جامع تبصرہ ہے۔ فَاِذَا رَكِبُوْا فِي الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِيْنَ لَهُ الدِّيْنَ ڬ فَلَمَّا نَجّٰىهُمْ اِلَى الْبَرِّ اِذَا هُمْ يُشْرِكُوْنَ جب یہ...
  6. عرفان سعید

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    آپ تو بڑے گدھا شناس نکلے :)
  7. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ تو آملیٹ کوٹڈ ٹوسٹ بنے گا۔ آئیڈیا اچھا ہے۔
  8. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    براؤن بریڈ یہاں نہیں چل سکتی۔
  9. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بہت خوب! ہمارے گھر میں بناتے ہوئے ہم انڈے میں تھوڑا سا سِنامن کا پاؤڈر ڈالتے ہیں۔ اس سے ایک مختلف ہی ذائقہ آتا ہے۔ کبھی آزما کر دیکھیں، شاید آپ کو پسند آئے۔
  10. عرفان سعید

    کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ

    تو آپ محفل پر تشدد کر رہے ہیں۔ :)
  11. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    تشویش ناک More than a dozen of the latest coronavirus victims had no pre-existing health conditions, NHS says
  12. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    Positive Updates on the COVID-19 Outbreaks From Around the World
  13. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    چائنا میں جو تدابیر بھی اختیار کی گئیں ان کی حیثیت اس وقت داستانوں سے زیادہ نہیں ہے۔کلوروکوئن، کچھ اور اینٹی وائرل ادویات، بلڈ پلازما انفیوژن کی کہانیاں تو منظرِ عام پر آئیں لیکن کوئی ٹھوس ڈیٹا موجود نہ ہونے کی وجہ سے ان پر مکمل اعتبار اس وقت تک نہیں کیا جاسکتا جب تک انہیں طبی تحقیق کے تمام...
  14. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    تحقیقی لیبارٹریاں ہر جگہ ویکسین کی تیاری کے لیے تگ و دو کر رہی ہیں۔ UGA researchers developing coronavirus vaccine
  15. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اس وقت تو غلط العام وائرس نے ناک میں دم کیا ہوا ہے۔
  16. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    تو اس وقت میں آپ کوئی ویکسین تیار کر ڈالتے! :)
  17. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ABBOTT LAUNCHES MOLECULAR POINT-OF-CARE TEST TO DETECT NOVEL CORONAVIRUS IN AS LITTLE AS FIVE MINUTES
Top