نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے!
  2. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    عطار کی اولاد میں صرف لڑکے ہی تھے۔ :)
  3. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اس کہانی کو بہت سی ویب سائٹس پر بہت بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔ ڈیٹا سائنس کی بنیاد پر کی گئی ریسرچ یہ ظاہر کرتی ہے کہ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق اس کا امکان ہے کہ موسم کی شدت اسے شائد کم کردے لیکن مکمل ختم ہونا پھر بھی ممکن نہیں ہو گا۔ ایم۔آئی۔ٹی کے محقق کے اس بارے میں الفاظ یہ ہیں۔ While...
  4. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    لاک ڈاون سے اوزون کی تہہ میں بہتری کی امید The ozone layer is healing, new study finds
  5. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    یہ جرثومہ ہماری بول چال پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے۔ Urban Dictionary: Covidiot COVIDIOT (noun) definition and synonyms | Macmillan Dictionary
  6. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    2007 میں ہی کچھ لوگ کورونا کے ممکنہ خطرات سے خبردار کر رہے تھے۔
  7. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اپنی طرف سے تو ہم نے بہت متانت سے تبصرہ کیا تھا!
  8. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اس کی کوئی ٹھوس وجہ تو معلوم نہیں، لیکن یہ معلوم ہے کہ عام فلو بچوں بوڑھوں کو یکساں متاثر کرتا ہے۔ کووِڈ 19 اور اس سے پہلے کورونا وائرس کے قبیل سے ہونے والی وباؤں سارس اور مرز میں بھی بچوں میں علامات شدید نہیں تھیں۔ اس آرٹیکل میں کچھ تفصیل ہے۔ Why don't children seem to get very ill from the...
  9. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    موضوع سے پھر ہٹنا پڑ رہا ہے۔ اس محفل کا ماحول مجموعی طور پر بہت اچھا ہے۔ بعض دفعہ کچھ لوگوں کی جانب سے نامناسب رویے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ بات اہم نہیں کہ ماضی میں اگر ایسا ہوا تو کون لوگ تھے؟ یہ بلاوجہ کا تجسس ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ مجھے اپنی گفتگو کو موضوع تک محدود رکھنا ہے اور کسی کی نیت اور...
  10. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    امریکہ میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور اب دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ لیکن اموات اٹلی، سپین، فرانس اور چائنہ کے مقابلے میں نسبتا کافی کم ہیں۔ اٹلی کی صورت حال بہت مخدوش ہے۔
  11. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    گویا اب حلالہ کروا کر ہی واپس آ سکتے ہیں۔ :)
  12. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ہو سکتا ہے کسی کونے کھدرے میں چھپے سب سن رہے ہوں۔ :)
  13. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کوئی دماغی مریض ہی ان حالات میں ایسی احمقانہ حرکت کر سکتا ہے۔
  14. عرفان سعید

    دعا میرے والد صاحب کی صیحت یابی کیلئے آپ تمام احباب سے دُعا کی اپیل ہے

    اللہ تعالی آپ کے والد صاحب کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  15. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    سوشل میڈیا پر جس درندے نے یہ قبیح فعل کیا ہے وہ قتلِ عام کا مجرم ہے۔ میتھانول جیسا زہر پینے کی کون شیطان ترغیب دیتا ہے؟ انا للہ وانا الیہ راجعون
Top