نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سنا ہے بخار کے ذریعہ گناہ معاف ہوتے ہیں۔ کیا سچ ہے؟

    سنا ہے بخار کے ذریعہ گناہ معاف ہوتے ہیں۔ کیا سچ ہے؟
  2. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے آج کل کچھ کرنے کو دل نہیں چاہ رہا ۔ جلد صحت یابی کی دعا کیجیے۔
  3. محمدظہیر

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    مبارک ہو تم کو یہ منصب ہزاری سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری:)
  4. محمدظہیر

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    ڈراب باکس کے لیے تیز رفتار انٹرنٹ کا انتخاب کرتا ہوں، مجھے لگتا ہے ڈراب باکس زیادہ bandwidth لیتا ہے
  5. محمدظہیر

    کچھ زبانی لکھیں۔

    میں نے ابھی فانٹ فائل کھول کر دیکھا۔ The quick brown fox jumps over the lazy dog لکھا ہے
  6. محمدظہیر

    کچھ زبانی لکھیں۔

    the quick brown fox jumps over a lazy dog یہ فانٹ فائل میں لکھا رہتا ہے۔مجھے 10-12 سال سے یاد ہے۔ حالانکہ یہ نہ کوئی کی ہے اور نہ کمانڈ۔:ROFLMAO:
  7. محمدظہیر

    گمشدہ فون کی تلاش کے لیے گوگل مددگار

    اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے شکریہ ۔ میرا خیا ل ہے اپنے فون پر رنگ کرنے کی سہولت پہلے بھی تھی ۔ نیٹ ورک آپریٹر یا لوکل ہوسٹ تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
  8. محمدظہیر

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    شکریہ ۔ میرے ڈراب باکس اکاؤنٹ میں پتا نہیں کیا کیا بھرا پڑا ہے،تیز رفتار انٹرنٹ سے اکاؤنٹ کھول کر چیک کرنا پڑے گا۔
  9. محمدظہیر

    چند مصروفیات آڑھے آ گئیں تھیں !

    چند مصروفیات آڑھے آ گئیں تھیں !
  10. محمدظہیر

    السلام علیکم

    السلام علیکم
  11. محمدظہیر

    موقع ملا تو لے کر لگاتا ہوں ان شاءاللہ

    موقع ملا تو لے کر لگاتا ہوں ان شاءاللہ
  12. محمدظہیر

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    تاریخ سے ناواقف شخص بھی یہ بات سمجھ سکتا ہے کہ تصویر میں موجود شخص عربی لباس پہنا ہے جب کہ ٹیپو سلطان عربی نہیں تھے
  13. محمدظہیر

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    سیٹائر اسی طرح لکھا جاتا ہے یا صاحب مضمون پوری طرح سیٹائر کو واضح نہیں کر سکے
  14. محمدظہیر

    اوجِ تخیّل ۔ واقعات/ لطائف شامل کیجے۔

    آخری جملے نے پورے واقعے کو سنجیدہ بنا دیا
  15. محمدظہیر

    ممبئی

    ممبئی
  16. محمدظہیر

    مبارکباد عارف بھائی کو 26000ہزار مراسلوں پر۔۔۔۔۔

    باقی 137 مراسلے کتنے برسوں میں تکمیل کرنے والی ہیں :)
  17. محمدظہیر

    مبارکباد عبداللہ محمد بھی ہوئے ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو عبداللہ صاحب دیر سے مبارک باد دینے پر معذرت قبول فرمائیں :)
  18. محمدظہیر

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    یاز بھائی آپ کے مراسلے تو بڑے پر لطف ہوتے ہیں مبارکباد نہ دینا زیادتی ہوگی:)
Top