میں ون پلس ون اور ون پلس ٹو دونوں کئی مہینوں تک استعمال کر چکا ہوں، ون پلس تھری ابھی تک خریدنے کا آغاز اتفاق نہیں ہوا.
ون پلس تھری کا پرفارمنس کیسا ہے؟ 6 جی بی ریم کی وجہ سے ریم مینجمنٹ کے متعلق مختلف باتیں سنی ہیں. حقیقت کیا ہے؟
شکر ہے اتنے لوگوں کے ساتھ آپ نے مجھے بھی یاد رکھا : )
آپ بہت اچھا لکھتی ہیں اور دراصل آپ مجھ سے نہیں میں نے آپ سے انسپائر ہو کر لکھا تھا. آپ کی ماضی کی تقریباً پوسٹ میں نے پڑھ رکھی ہیں :)
اور ایک بات یہ کہ سنجیدہ میں بالکل بھی نہیں ہوں :p