الف عین لائبریرین اپریل 20، 2021 #17 نئی رکن ہیں نہ انجانی ہیں سیما علی اس لئے خوش آمدید کہنا بھی فروعات میں شامل ہی ہے۔ تعارف پر کچھ رائے ظاہر کی جائے، لیکن تعارف ہے کہاں؟ صرف یہ اطلاع ملی کہ رٹائرڈ ہیں یعنی پہلے ملازمت کرتی تھیں۔ اس سے زیادہ جو کم از کم مجھے معلوم ہے وہ یہ ہے: کراچی سے تعلق ہے...