سب سے اچھی بات ہے اچھوں کا ذکر کیا جائے اور بُروں کو اُنکے حال پر چھوڑ دیا جائے
اور میموری سے ڈلیٹ ہم نے بھی اپنی میموری سے ڈلیٹ کر دیا ۔۔۔
اور اچھے لوگوں کی ایک خوبی ہے کہ وہ نعمت کی طرح آپکی زندگی میں شامل ہوتے ہیں اور تا زندگی شامل ہوجاتے ہیں تو اس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے ۔۔۔۔