نتائج تلاش

  1. منہاجین

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    تو پھر بسم اللہ کرو اگر آپ کی رائے پیروڈی کے حق میں ہے تو بسم اللہ کرو اور ایک گوشہء پیروڈی تشکیل دو۔
  2. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    محترم منتظمینِ کرام! توجہ فرمایئے۔ ۔ ۔ پی ایچ پی بی بی میں مراتب (رینکس) ہوا کرتے ہیں، جو لگتا ہے آپ نے دستخط کی طرح بحال نہیں کئے۔ یہ تو کوئی ایسی اچھی بات نہیں ہے۔ میری درخواست ہے کہ مراتب کو بحال کیا جائے۔ اس سے عام ملاحظین میں کسی چوپال بارے سرگرمی جنم لیتی ہے اور وہ اپنا "مرتبہ" بڑھانے...
  3. منہاجین

    کچھ دستخط بارے

    صرف علامتی تصویر کافی نہیں۔ جیسبادی: دستخط کا مقصد محض تصویر دکھانا ہی تو نہیں ہوتا، اس میں بندہ اپنا کوئی پسندیدہ قول یا کوئی پسندیدہ لنک وغیرہ بھی تو ظاہر کر سکتا ہے، جبکہ دائیں طرف تو صرف ایک علامتی تصویر ہی دی جا سکتی ہے بغیر کسی پیغام کے۔ رہی بات لمبے لمبے پیغامات کی، تو دستخط کی...
  4. منہاجین

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    ہاں یا نہیں ۔ ۔ ۔ کچھ تو جواب ملے!!! اردو کے خدمتگاروں کو عاجز کا سلام پہنچے۔ یہ کیا ہوا کہ اتنے روز سے جواب ندارم۔ شاید میں ہوا میں جھک مار رہا ہوں۔ دو ہفتے سے اس موضوع پر بات چل رہی ہے، اور بات بھی براہِ راست محفل کے اِنتظام و اِنصرام بارے ہے، اور آپ کو فرصت ہی نہیں کہ اپنا فرض نبھائیں۔...
  5. منہاجین

    ایک تازہ حمد

    املاء کی غلطی تقطیع کی حاجت تو خود ہی رفع ہو گئی جب آپ نے واضح کر دیا کہ وہ محض املاء کی خطا تھی جو اردو تختہء کلیدی سے ناواقفیت کی بناء پر سرزد ہوئی۔ تاہم اعجاز صاحب کو پہلی بار ہی آپ نے ایسا "بھرپور" جواب دیا ہے کہ تقطیع کرنا تو درکنار وہ دوبارہ شاید کبھی آپ کے پاس بھی نہ پھٹکیں۔ ویسے ایک...
  6. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    اردو کی خدمت کے لئے مقابلے کی فضا میں نے ڈیڑھ اینٹ کی علیحدہ مسجد بنانے کی بات کیا کر دی سبھی میری امامت کے قائل ہونے لگے۔ یہ صابر پیا تو کچھ زیادہ ہی مرعوب ہو گئے۔ عاجز سے ایسی توقع نہ ہی کریں تو اچھا ہے، ورنہ کسی روز مجھے غصہ آ گیا تو اگلا پچھلا حساب برابر کر دوں گا۔ ویسے کتنا مزہ آئے، اگر...
  7. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    قدیر کا آن لائن تعارف بڑے افسوس کی بات ہے۔ اب مجھے آپ کو اپنا تعارف بھی کرانا ہو گا۔ میرا خیال تو تھا کہ آپ مجھے اچھی طرح پہچان چکے ہیں۔ اب دیکھو نا ادھر آپ کوئی نئے نہیں ہو اور میں بھی کافی پرانا ہو چکا ہوں۔ دوسرے ممبران کیا سوچیں گے کہ اتنے عرصہ بعد تعارف کا خیال آیا! لہذا رہنے دیتے ہیں۔ ایسے...
  8. منہاجین

    بانو قدسیہ ساری بات

    انا عند ظن عبدی بی ہر فرد اپنے آزاد زاویہء نگاہ یا نکتہء نظر کے باعث نیکی اور بدی کا تعین اپنے انداز میں کرتا ہے۔ صرف نیکی و بدی جیسی بنیادی اقدار ہی نہیں، خدا کا تصور بھی ہر شخص کے من میں مختلف ہوتا ہے۔ چنانچہ حدیثِ قدسی ہے: اَنَا عِندَ ظَنِ عَبدِی بی۔ (میں ویسا ہی ہوتا ہوں جیسا میرا بندہ...
  9. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    اس کو چھٹی نہ ملی ۔ ۔ ۔ قدیر: نبیل ہو یا قدیر، ملاحظین کی نظر میں سب برابر ہیں۔ مجھے تو خدشہ ہے کہ کہیں میں بھی اتنا وقت دینے کارن منتظمین میں نہ شمار ہونے لگ جاؤں۔ وہ جو مثل مشہور ہے کہ "اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا"۔ اب جب آپ نے سبق یاد کرنے کا دعویٰ کر ہی دیا ہے تو سبق تو سنانا ہی...
  10. منہاجین

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    پردے کو رہنے دو ۔ ۔ ۔ اگر واقعی "اچھا ہے" تو پھر آپ کو پردے کے پیچھے چھپنے کی کیا ضرورت ہے؟ ایسی بات میں ندامت کیسی؟ یہی بات آپ سامنے آ کر بھی تو کہہ سکتے ہو۔ :roll:
  11. منہاجین

    phpہے کیا؟؟؟

    یوں بھی ہے اور یوں بھی جب بات دونوں کی درست ہے تو پھر اچھے بچوں کی طرح ایک دوسرے کو مان کیوں نہیں جاتے کہ پی ایچ پی ایک غیر تیکنیکی مخفف ہے، جس کا نام محض پرسنل ہوم پیج کے طور پر رکھا گیا تھا۔ اور جب بعد میں وہ ویب سازی کی ایک بہترین زبان کا روپ دھار گئی تو اس کے لئے کہا جانے لگا کہ یہ...
  12. منہاجین

    گانوں کے بول

    اللہ تعالی نے بانگِ درا میں فرمای توجہ دلانے کا شکریہ۔ اپنی اِس نادانی پر وہ مثل یاد آ رہی ہے: اللہ تعالی نے بانگِ درا میں فرمایا: کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی آپ کو اِس اردو محفل میں خوش آمدید۔ خوب گزرے گی، ان شاء اللہ۔
  13. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    مجھے حق تو نہیں پہنچتا مگر کہنا مجبوری ہے، وہ یہ کہ صرف نبیل کے غائب ہو جانے سے یہ محفل بالکل سونی ہو گئی ہے۔ قدیر بھی جانے کہاں ہے! ایسے تو کام نہیں چلے گا۔ اگر اس محفل کے ذریعے اردو کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے تو نبھانا بھی ہو گا۔ نبیل کو تقریباً ایک ماہ کے لئے پاکستان جانا ہے۔ اس دوران میں...
  14. منہاجین

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

    مابدولت کی تحریر اور تصویر اعجازاختر: ہاں وہ میں ذرا سوچ رہا تھا کہ بتاؤں یا نہ بتاؤں۔ یہ خطرہ بھی تو تھا کہ نیچے اپنا نام لکھ دوں اور کسی کو پسند نہ آئے تو سبکی ہو۔ :) اب چونکہ چند احباب اسے پسندیدگی کی نظر سے دیکھ چکے تو واضح ہو کہ یہ تحریر مابدولت کی ہی ہے۔ دراصل ماضی قریب میں (ویب ڈویلپمنٹ...
  15. منہاجین

    ایک شعر

    دوسرا شعر اک پھول ٹوٹنے سے تو اجڑا نہیں چمن گلشن میں اور بھی ہیں حسیں پھول بے شمار :wink:
  16. منہاجین

    ایک تازہ حمد

    حد کر دی آپ نے اعجازاختر: آپ نے ٹھیک کہا کہ نوآموزوں کی اکثریت ردیف و قافیہ کے مناسب استعمال کو ہی شاعری سمجھتی ہے۔ مہتاب قدر کی شاعری میں ایک پختگی ہے، جو انہیں نوآموزوں سے کسی حد تک جدا کرتی ہے۔ ان کے ہاں اوزان و بحور کا التزام تو اچھا ہے مگر اصلاح سے بیزاری علم کے رستے میں زیب نہیں دیتی۔...
  17. منہاجین

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 36 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔ ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 36 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا 36 چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر 36 چک کی طرف چل پڑا۔ تھوڑی دور ہی گیا تھا...
  18. منہاجین

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    وٹ ڈو یو تھنک اباؤٹ ؟ ڈیئر ایڈمنسٹریٹرز وٹ ڈو یو تھنک اباؤٹ کہ کیا پیروڈی الاؤڈ ہے یا نہیں؟ یہاں چند یوزرز کی وِل شو ہو رہی ہے جو سب پیروڈی کو الاؤ کرنا ریکمنڈ کرتے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹرز میں سے کسی نے ووٹنگ میں پارٹیسپیٹ نہیں کیا اور ناں ہی کوئی کمنٹس دیئے ہیں۔ او بھئی! پبلک کی اوپینئن کا...
  19. منہاجین

    ہندوستان میں اردو

    اردو کی ترویج بارے اصلاح کا شکریہ جیسبادی: شکر خدا کا کہ کوئی صائب الرائے میرے خیال سے بایں طور اختلاف کر گیا کہ مجھے اقرار کرنا پڑا۔ ویسے بھی میں تو خود کو اس چوپال کا چیمپئن سمجھنے لگ گیا تھا کہ میرے آگے ٹھہرتا ہی کوئی نہیں۔ اب کچھ ہوش ٹھکانے آئے۔ آپ کی منطق سے متاثر ہوا، آپ کا بہت بہت...
  20. منہاجین

    گانوں کے بول

    عشق حقیقی اور عشق مجازی ۔ عشق حقیقی کا دعویٰ آسان ہے اور نبھانا نہایت مشکل۔ اور رہا عشق مجازی! اس میں خلوص اور پختگی سے عشقِ حقیقی کا سا نتیجہ ملتا ہے۔ کلام حقیقی ہو یا مجازی روا ہے، بس سفلی اور سطحی نہ ہو، اس سے زیادہ میرا کچھ مقصد نہ تھا۔ قیس (مجنوں) لیلیٰ کے خیال میں مست چلا جا...
Top