نتائج تلاش

  1. منہاجین

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    وڈا پہرے دار اور مجھے یوں بھی لگتا ہے کہ آپ کی چابی کہیں کھو گئی ہے، اِس لئے آپ تالا لگانے کے لئے وڈے پہرے دار کے آنے کا اِنتظار کر رہے ہیں۔
  2. منہاجین

    جریدے کا نام

    علم الاسماء تمام علوم کا جدِ امجد بجا فرمایا آپ نے کہ کسی شے کی ماہیئت سے آگہی سے پہلے ہمیں اس کے نام سے پالا پڑتا ہے۔ چنانچہ علم الاسماء تمام علوم کا جدِ امجد ہوا۔
  3. منہاجین

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    ملتان کی گرمی بارے قدیر سے ایک سوال سنا ہے کہ دوزخ میں کچھ لوگ رضائیاں لئے سو رہے تھے۔ عذاب دینے والے ایک فرشتے نے انہیں جگا کر کہا کہ یہ کوئی سونے کی جگہ ہے! جب ہر طرف لوگ مارے گرمی کی شدت کے بھسم ہو رہے ہیں تمہیں رضائیاں لے کر سونے کی کیا پڑی؟ انہوں نے جواب دیا: ہم ملتان سے آئے ہیں۔...
  4. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    نبیل کا نزلہ اور ڈائریا جہانزیب اور شعیب صفدر کی طرف سے بٹنوں کی پسندیدگی کا شکریہ، آپ کی نیک تمنائیں شاملِ حال رہیں تو مزید بہتری آئے گی۔ مجھے خود اِنتظار ہے کہ کب یہ بٹن محفل کا حصہ بنتے ہیں اور کوئی نیا کام ملتا ہے۔ زکریا اور قدیر تو شاید ابھی نہیں دیکھ پائے، البتہ مجھے نبیل پر حیرت ہوئی۔...
  5. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    اُردو میں بنی lang_main.php اور utf-8 کی ا فیصل عظیم: آپ کی ویب سائٹ دیکھی اور اس کا مسئلہ بھی۔ آپ اپنیlang_main.php نامی فائل کو، جو آپ نے یہاں سے کوڈ لے کر بنائی ہے، utf-8 کی بجائے نارمل انداز میں محفوظ کریں۔ اُس فائل کا utf-8 ہیڈر phpBB کے ہیڈرز سے پہلے آ جاتا ہے جس سے یہ ساری گڑبڑ ہو...
  6. منہاجین

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    اعلیٰ اور ادنیٰ معلومات میں اِضافے کا شکریہ، ایک تو یہ جو قدیر ہے نا، یہ کسرِ نفسی کا پہاڑ ہے۔ آپ نہ بتاتے تو مجھ حقیر پُرتقصیر کو ابھی بھی پتہ نہ چلتا کہ موصوف "اعلی" ہیں۔ میں تو انہیں یونہی بس "ادنیٰ" سا کارکن سمجھ رہا تھا۔
  7. منہاجین

    اے خدا تو ہمیں آئس کریم والے سے لے دے آئس کریم آ کر

    آئس کریم یا خدا کا خوف؟ آئس کریم کھانے سے بہتر ہے کہ خدا کا خوف کھایا جائے! :idea:
  8. منہاجین

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    قفل لگتا ہے کہ اِس موضوع کو اب قفل لگا دینا چاہیئے۔ کیا خیال ہے آپ کا بیچ اِس مسئلہ کے؟
  9. منہاجین

    جریدے کا نام

    نام کی تاثیر اچھا ہوا کہ آپ نے ساتھ ہی نام کی ایک توجیح بھی پیش کر دی، ورنہ مجھے آپ کا پہلا جملہ بڑا عجیب سا لگا۔ میرا یہ خیال ہے کہ نام کسی کا بھی ہو، ہمیشہ پرمغز ہونا چاہیئے اور دیکھ بھال کر رکھنا چاہیئے، کیونکہ نام کا شخصیت پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ چنانچہ "و علم آدم الاسماء کلھا" کی...
  10. منہاجین

    گانوں کے بول

    بانگِ دار نہیں، زبورِ عجم او ہو! تو میں ایک بار پھر بھول گیا۔ لو اب میں صراحت کئے دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے بانگ درا میں نہیں بلکہ " زبورِ عجم" میں فرمایا تھا۔ اب ٹھیک ہے؟
  11. منہاجین

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    ڈسکوری و علیکم السلام ظفری بھائی! لگتا ہے کہ موصوف کو امریکی خلائی شٹل ڈسکوری کی لینڈنگ دیکھنے کینیڈی سپیس سنٹر جانا تھا، اور موسم کی خرابی کے باعث اچانک انہیں ایڈورڈ ائیر فورس بیس جانا پڑ گیا۔ اسی لئے ابھی تک جواب دینے نہیں آئے۔
  12. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    زکریا کا شکل دکھانا اگر زکریا اجمل یونہی شکل دکھاتے رہا کریں تو آپ کی چھٹی نہ ہو جائے!!!
  13. منہاجین

    واہ واہ! سبحان اﷲ! ماشاء اﷲ! اﷲ اکبر! سمع اﷲ لمن حمدہ!

    بصیرت = زوجہء بصیر لگتا ہے بصیر صاحب نے قدیر کی بات کا خاصا اثر لیا ہے اور اِسی لئے خاموشی کے ساتھ "بصیرت" (شریکِ حیات) کا اِنتظام کرنے چلے گئے ہیں۔
  14. منہاجین

    کچھ دستخط بارے

    حفظِ مراتب اور بے ادبی آپ کی طرح بے ادب نہیں کہلانا چاہتا۔ :wink:
  15. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    رجوع الی المحفل صابر پیا، کچھ نہ کیا۔ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ صابر: آپ تو بڑے آرام سے بھاگ نکلے مجھ اکیلے کو پھنسا کر۔ اب لگتا ہے کہ مجھے اپنی دعائیں اُردو ویب کے فروغ کے لئے وقف کرنا پڑیں گی۔ صابر بھائی! جب میں آپ کو صابر پیا لکھتا ہوں تو کہیں آپ ناراض تو نہیں ہوتے؟ اگر ایسی...
  16. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    مرتبہء منتظم کیا ہی اچھا ہو جیسے آپ نے اپنے نام کے ساتھ اپنا مرتبہ "منتظمِ اعلیٰ" لکھ دیا ہے اِسی طرح منتظمین کے نام کے ساتھ بھی "منتظم" لکھا ہوا نظر آئے۔
  17. منہاجین

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    مرتبہ پیار کا تم کیا جانو!!! اتنا سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ میرے شور مچانے پر ہی تو زکریا اجمل نے اِمشب اپنے نام کے ساتھ "منتظمِ اعلیٰ" لکھ مارا، مگر نبیل اور آپ جیسے دوسرے منتظمین کے نام کے ساتھ "منتظم" لکھنا پھر بھول گئے۔
  18. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    اُردو کی تیزتر آن لائن ترویج کے ل ابھی میں نے مقابلے کی فضا کا نام ہی لیا تھا کہ اتنا لاڈ پیار شروع ہو گیا اور منتظمِ اعلیٰ بنانے کی "آفریں" بھی۔ اب تو مقابلے میں اُترنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ میں پھر آواز دیتا ہوں، ہے کوئی جو ہمت کرے محفل کا مقابلہ کرنے کی؟ ارے صابر پیا! آپ کی طرف سے تو جواب ہی...
  19. منہاجین

    کچھ دستخط بارے

    دستخط کی بحالی پر شکریہ دستخط کی بحالی پر بہت بہت شکریہ۔ میری شکایت تو دور ہو گئی، مگر آپ کے نام کے ساتھ اگر اس چوپال میں آپ کا مرتبہ بھی واضح طور پہ لکھا نظر آئے تو کیا ہی اچھا ہو!
  20. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    دو نہایت ضروری مراتب آپ کون صاحب ہو؟ اور میں آپ کو مراتب کے نام کیونکر تجویز کروں؟ اب مجھے یہ کیسے پتہ چلے کہ آپ اس چوپال کے منتظم ہو یا کوئی عام صارف؟ کیا یہ بہتر نہ ہو گا کہ کچھ خصوصی مراتب تشکیل دیئے جائیں جن سے عام صارفین کو منتظمین بارے آگہی ہو۔ یوں تو اصطلاحات کی ایک لمبی فہرست ہے، جو...
Top