آمین ثم آمین ،
خیر مبارک بہنا ۔
آپ بہنوں کی محبت ہمارا بہت قیمتی اثاثہ ہے،خدمت کے لیے کسی منصب کی ضرورت نہیں۔ہم تو بس یہ چاہتے ہیں کہ اردو محفل فورم ہمیشہ تروتازہ رہے اور علم و ادب کی محفل سدا آباد رہے ۔نئے آنے والے محفلین کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو ۔تاکہ وہ ہمیشہ اس فورم پر آتے رہیں ۔