واہ صاحب کیسے شریف لوگ آپ کے حلقہء احباب میں ہیں جو آپ کے تجاہلِ عارفانہ کی ترقی کے یوں معاون و مددگار ہیں. ہمارے والے تو ایسی کسی کوشش کو آج میں اوپر آسماں نیچے کا عملی نمونہ بنا دیں اور شاید اِسی لیے وہ جاں نثار ہمہ یاراں دوزخ و ہمہ یاراں دوزخ کی تکرار بھی سہہ جاتے ہیں۔ آپ کے عقیدت مند اگر...