بہزاد لکھنوی کی پسندیدہ غزل کی عروض سے کی گئی تقطیع بشمول غزل حاضر ہے۔ یہاں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کُچھ اشعار وزن سے خارج ہیں یا بحر کے تقاضے نبھانے سے قاصر ہیں لیکن کسی کے اعتراض سے بھی محفوظ ہیں۔ اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ اپنے علمی تبحر سے اِس اُلجھن کو دور کر کے ہمیں بھی معاملہ فہم...