نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    واہ۔۔واقعی اہم سوچ اور جذبے کے تحت ہی کرتے تھے آپ سب کام۔۔ اور جو اپنی امی کی قمیض کاٹ کر جھنڈا بنایا تھا وہ واقعی 14 اگست منانی تھی نا۔۔
  2. ہادیہ

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    بھائی بہت شکریہ:)
  3. ہادیہ

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    مذاق برطرف۔۔ بچپن میں سے بڑا مشغلہ مختلف طرح کی گڑیوں کو خریدنا۔۔اور کھیلنا۔۔ اور اس کام کے لیے بہت پاپڑ بیلے۔۔ جیسے کہ اگر بازار سے نہیں لے کردی تو گھر میں بنانی۔۔ مختلف طریقوں سے۔۔ اور آٹھویں جماعت تک یہ جاری رہا۔۔ اس کے بعد میرا مشغلہ تھا "دلہن" کی تصویر بنانا۔۔:noxxx::laugh: پھر بھالو بہت...
  4. ہادیہ

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    دوسروں کو بور کرنا میرا مشغلہ ہے۔۔ اچھا ہے نا۔۔:rollingonthefloor:
  5. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    فرقان بھیا یہ میرے آئیڈیا تھا۔۔ میں نے سوچا تھا شئیر نہیں کرنا بلکہ سرپرائز دینا ہے سب کو۔۔ :(:unsure:
  6. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    بہت بہت شکریہ۔۔:) اور بہت پیارا کارڈ ہے بھیا:) خیر مبارک۔۔آپ کو بھی مبارک ہو:)
  7. ہادیہ

    پلیززز جمعۃ المبارک کے مقدس دن میں سب اپنی خصوصی دعاؤں میں تمام محفلین کو یاد رکھیے۔۔ جزاک اللہ خیرا

    پلیززز جمعۃ المبارک کے مقدس دن میں سب اپنی خصوصی دعاؤں میں تمام محفلین کو یاد رکھیے۔۔ جزاک اللہ خیرا
  8. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ارے۔۔ چھوٹے بھائی۔۔میں اپنی دکھی کہانی سنا رہی ۔۔ آپ کو دستخط لگ رہے یہ۔۔:unsure::sneaky::p
  9. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    مجھے سچی سچی بتائیں کس بھائی نے دل ہی دل میں کوسا تھا مجھے۔۔:(:p:noxxx:
  10. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    مجھے فون کا پاسورڈ بھول گیا۔۔ کیونکہ جب بھی ان لاک کیا فنگر پرنٹ سے ہی کیا۔۔ صبح اچانک ری سٹارٹ کرنا پڑا۔۔ جب کیا تو پاوسورڈ ریکوائرڈ تھا۔۔ جو جو مجھے یاد تھے سب لگالیے۔۔ مگر نہیں کھلا۔۔ اور اب اچانک سے کھل گیا۔۔ پتا مجھے بھی نہیں چلا پاوسورڈلگایا کونسا اب۔۔:unsure::confused::p
  11. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    مجھے ہنسی اس بات پہ آئی۔۔ میری آسائنمنٹس کی لاسٹ ڈیٹ ہے۔۔ اور میں مزے سے یہاں موجود ہوں۔۔ اور آپ کا پیپر ہے آپ بھی ۔۔:D اچھے بچوں کی طرح پڑھ لینا چاہیئے۔ ورنہ ہمیں ایویں پاس کسی نے نہیں کرنا۔۔:D
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہائے۔۔ میں ایگزام میں محفل کی طرف بھی نا دیکھوں۔۔۔ :sneaky::p محفل نے ہم کو نکما کردیا۔۔ورنہ ہم بھی لڑکیاں تھیں کام کی۔۔:rollingonthefloor:
  13. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    جی بالکل۔۔ اور بھئی گیم کو گیم رہنے دیں۔۔ اتنا تنگ نہیں کرنا کہ کھیلنے کے بجائے سب غصہ ہی کرنے لگ جائیں۔۔ مقصد صرف تھوڑا ہنسی مذاق اوررونق لگانے کا تھا :)۔۔ اور شکر اللہ کا سب نے ہی خوشی سے حصہ لیا اور ایک دوسرے کو خوب تنگ بھی کیا :)
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    میری 4 آسائنمنٹس کرنے والی ہیں۔۔ میں اسی لیے ابھی کسی بھائی کو تنگ نہیں کررہی۔۔۔ منتظم اور مدیران کا بہت زیادہ بلکہ خاص شکریہ۔۔ اپنی مصروفیت کے باوجود سب کے ساتھ اس گیم میں نا صرف حصہ لیا بلکہ بہت انجوائے بھی کیا:)
  15. ہادیہ

    مبارکباد فرقان صاحب کے چار ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک باد فرقان بھائی
  16. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یہ کیا تھا۔۔۔:eek: اختیارات کے ساتھ ساتھ جو کہہ رہے تھے "بے ایمانی" کا وہ؟ :unsure::p
Top