واہ۔۔ آپ کے کیا سر میں بال نہیں "ٹنڈ" ہے کیا۔۔ یا سینگ ہیں۔۔ اب اس بات میں امیج کہاں سے آگیا بھلا؟ ۔۔ رہنا آپ نے پھر بھی "مدیر" ہی ہے۔۔:p
اچھا سوری مذاق تھا۔۔ اللہ نے سب انسانوں کو بہت خوبصورت تخلیق کیا ہے۔۔ ایک اچھی سوچ کے ساتھ۔۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔:D
شکریہ۔۔:)
نیند نا آنے کی وجہ سمجھ آئی۔۔ میں نے بہادر بننے کی کوشش کی تھی۔۔:sneaky:
الگ کمرے میں اکیلی سونے کے چکر میں نیند ختم ہوگئی۔۔ :unsure:
اب امی کے کمرے میں آگئی۔۔ اب نیند آجائے گی۔۔:D
مجھے تو لگتا سب لڑکوں کے اندر ہوتا یہ کیڑا۔۔
میرے بھائی انجینئر نہیں مگر وہ ایسے سارے الٹے کام کرتے تھے۔۔ اب بھتیجا اور بھانجے بھی یہی حرکتیں کرتے ہیں۔۔