یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جن دنیا والوں نے مسلمانوں سے قوت عمل صلب کی اور مسلم معاشرے کو لہو و لعب میں مبتلا کر دیا تعجب ہے آج وہی قوتیں مسلم معاشرے سے عمل کی طلب گار ہیں.
تاریخ شاہد ہے مسلم معاشرہ جب علم و عمل اور تہذیب کے عروج پر تھا اس وقت آج کا مہذب کہلانے والا معاشرہ تہذیب سے کوسوں...