بات صرف اتنی ہے کہ محض چند وجوہات یا میڈیا کی من چاہی تشریحات کی بنا پر مذاہب کو رد کر دینا انصاف قطعاََ نہیں ہے، بلکہ ہمیں مذاہب بالخصوص اسلام کے آفاقی پیغام کو سمجھنے کی ضرورت ہے، اس مقصد کے لئے محض میڈیا مناسب فورم نہیں ہے، بلکہ مرض کا علاج ڈاکٹر کرتا ہے، عدالتی معاملات وکیل دیکھتا ہے، تدریسی...