نتائج تلاش

  1. محب علوی

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    شمشاد، اس کی رفتار آہستہ رکھیے گا کیونکہ اس وقت کوشش ہے کہ ٹائپ ہوئی کتابوں کی پروف خوانی تیزی سے ہو جائے اور ہم ٹائپ اور پروف کو ایک ساتھ لے آئیں ورنہ پروف کی باری آنے پر ٹائپنگ سے زیادہ وقت لے گا۔ کتاب کا عنوان بہت دلچسپ ہے۔
  2. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    بس اب ایک ہفتہ میں نو طرز مرصع اور آرائش محفل بھی ختم کرکے تین شاہ پاروں کو مکمل کر دیں گے۔
  3. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    یقیناََ بس اب اسے ای کتاب میں جدید سرورق میں شائع ہونے پر تکمیل فسانہ عجائب کا جشن بھی ہو گا۔ :)
  4. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    جی بالکل ۔ پہلی کتاب جس کی پروف خوانی مکمل ہوئی۔
  5. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    کتاب پروف پیشرفت اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔ مقدمہ از مخمور اکبر آبادی - مکمل اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 1 سے 72 - مکمل محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 73 سے 100 مکمل مومن فرحین ۔۔۔۔کتاب صفحہ: 101 سے 120۔ مکمل @سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 121 - 140مکمل سید عاطف علی ۔۔۔کتاب صفحہ: 141 - 170 مکمل شمشاد ۔۔۔کتاب...
  6. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    شمشاد ریختہ صفحات 181 سے 200 تک بھی آپ لے لیں۔ یہ اس فائل کے باقی ماندہ صفحات ہیں۔ صفحہ 181 کا آغاز " دختر عاقلہ و بالغہ کا دریافت کرنے، اس مصیبت کے سے، نشہ اتر گیا اور رقص موقوف کیا اور ازراہ غیرت کے نہایت پیچ و تاب کھا کے"
  7. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    اعجاز صاحب میں فسانہ عجائب کی فائلیں کل بھیج دیتا ہوں ، چند صفحات کا پروف رہتاہے جو امید ہے کل تک ہو جائے گا۔
  8. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    مومن فرحین آپ کو ریختہ صفحات 146 سے 165 تک پروف کے لیے دیے ہیں۔
  9. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    صفحات تو ہیں ، مگر انہیں فائل میں کاپی کرنا باقی ہے ابھی۔ کچھ دیر میں کرے گی تو دے سکے گی۔
  10. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    ٹھیک ہے میں اتنی دیر کچھ صفحات کا اضافہ کر دیتا ہوں۔
  11. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    سیما علی جی آپ اس کتاب میں پروف کے لیے شامل ہونا چاہیں گی؟
  12. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    میں نے درستی کر دی ہے۔ میں نے اپنے لیے ریختہ کے صفحات 126 سے 145 تک لے لیے ہیں۔ اب فائل میں صفحات کم ہیں، کچھ میں پہنچاتا ہوں باقی دیکھ لو۔
  13. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    نہیں یہ ابتدائی شیئرنگ تھی کچھ ممبران کے لیے تاکہ اس میں سے کچھ صفحات دیے جا سکیں۔ اب یہ صفحات تقسیم ہو گئے ہیں۔ میں آپ سے دوسری فائل شیئر کرتا ہوں جس میں سے چند صفحات مقدس نے دیے ہیں۔
  14. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    میں نے پہلی فائل کے صفحات کی تعداد بدل دی ہے ۔ اب پہلی فائل میں 18 سے 103 تک صفحات ہیں اور آپ کو ایک ہی فائل پر کام کرنا ہوگا۔ کوشش یہی رکھی ہے کہ کسی بھی ممبر کو ایک وقت میں ایک ہی فائل پر کام دیا جائے تاکہ یکسوئی رہے۔
  15. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    میں کوشش کرکے پوسٹ کرتا ہوں۔
  16. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    کتاب پروف پیشرفت اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔ مقدمہ از مخمور اکبر آبادی - مکمل اعجاز عبید۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 1 سے 72 - مکمل محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 73 سے 100 مکمل مومن فرحین ۔۔۔۔کتاب صفحہ: 101 سے 120۔ مکمل @سیما علی۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ: 121 - 140مکمل سید عاطف علی ۔۔۔کتاب صفحہ: 141 - 170 مکمل محمد خلیل...
  17. محب علوی

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    میرے صفحات بھی مکمل ہو گئے ۔
  18. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    میں نے گوگل فوٹوز میں یہی تھوڑی چھیڑ چھاڑ کی تھی۔ آپ مشورہ دیں تو کوشش کر لیتے ہیں۔
  19. محب علوی

    برقی کتابوں کے سرورق

    فسانہ عجائب سرورق 2
  20. محب علوی

    نو طرز مرصع کی پروف خوانی

    اس دفعہ مقدس کے ساتھ مل کر بہت ترتیب دی ہے شمشاد :)
Top