تجمل بھائی تفصیل سے آگاہ کرنے کے لیے آپ کا شکریہ
میری طرف سے آپ کو کبھی کوئی تکلیف پہنچی ہو تو معاف کیجیے گا. مجھے تو آپ کی اسی بات سے دکھ پہنچا کہ آپ کے پاس اب مستقل انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے جس کی وجہ سے آپ یہاں روزانہ نہیں آ سکیں گے. امید کرتا ہوں آپ کو ایسی جاب ملے کہ جہاں کمپیوٹر اور...