نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ آپ تھے.
  2. محمدظہیر

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    السلام علیکم محترم فہد اشرف، ہم اردو محفل میں آپ کو خیر مقدم کرتے ہیں आपका यहां स्वागत है : )
  3. محمدظہیر

    نیا سال مبارک ہو. دعا ہے سب کی زندگیوں کو اللہ آسان بنائے

    نیا سال مبارک ہو. دعا ہے سب کی زندگیوں کو اللہ آسان بنائے
  4. محمدظہیر

    السلام علیکم

    السلام علیکم
  5. محمدظہیر

    کون ؟

    کیا ٹھنڈک بھی محسوس ہوتی ہے؟ :p اندازے لگانے سے میں احتیاط کرنے کی کوشش کرتا ہوں مذاق برطرف، ہماری دعا ہے آپ کو ان تمام لوگوں سے ملاقات کا موقع ملے، جن سے مل کر آپ کو خوشی محسوس ہوگی:)
  6. محمدظہیر

    کون ؟

    لبید بھائی، کئی لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے، پتا نہیں ناموں میں مٹھاس کیسے پا لیتے ہیں سب
  7. محمدظہیر

    اب تم آئے ہو مری جان تماشا کرنے، اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے یوں ہے (فراز)

    اب تم آئے ہو مری جان تماشا کرنے، اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے یوں ہے (فراز)
  8. محمدظہیر

    تعارف پوچھتے ہیں کہ زعیم کون ہے

    خوش آمدید زعم صاحب
  9. محمدظہیر

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    خوش آمدید ہمیشہ کے لیے یہاں سے غائب نہ ہوجانا، آتے رہیےاور ہمیشہ مسکراتے رہیے:)
  10. محمدظہیر

    مبارکباد اقبال جہانگیر بھی ہوئے ہزاری۔

    یہ فواد کی گینگ والے ہیں یا عام بندے ہیں arifkarim
  11. محمدظہیر

    سام سنگ نے نوٹ سیون کی پروڈکشن مستقل طور پر بند کر دی!

    سیمسنگ نے یو ایس بی" ٹائپ سی" پورٹ پہلی دفعہ اس فون میں نصب کیا تھا. کہیں اس کے ساتھ وولٹیج کا مسئلہ تو نہیں تھا
  12. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام یہاں بھی مبارکباد قبول کیجیے. اس خوشی کے موقع پر مٹھائی تو بنتی ہے :)
  13. محمدظہیر

    یہ تو ڈبل خوشی کی بات ہے بہت بہت مبارک ہو عثمان بھیا:) :) :)

    یہ تو ڈبل خوشی کی بات ہے بہت بہت مبارک ہو عثمان بھیا:) :) :)
  14. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے کوشش ضرور کیجیے :)
  15. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے کہیے کہ ایسے اچانک غائب نہ ہوں گی
  16. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ باعث مسرت ہے کہ آپ دوبارہ آئیں. کہاں غائب تھیں اتنے عرصے سے.
  17. محمدظہیر

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    جی شکریہ. ملنے پر یہاں ربط فراہم کیجیے.
  18. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ ایسا نہیں کہتا. ویسے آپ Passive-aggressive سے بدل کر aggressive اسٹائل آف کمیونیکیشن کب سے استعمال کرنے لگے
  19. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا بھانجا ہوتا تو کہتا صبح ہوگئی ماموں
  20. محمدظہیر

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    بچھڑا
Top