اس معاملے میں میرا دھیان اداکار سے زیادہ ڈائریکٹر پر ہوتا ہے۔ اکشے اچھا اداکار ہے اس میں شک نہیں لیکن اب وہ دور نہیں رہا کہ صرف اداکار کے سر پر فلم چل سکے(سوائے شاہ رخ خان اور سلمان خان)۔ سکرپٹ اور ڈائریکشن میں جان ہونی ضروری ہے۔ اکشے کی بہت سی اچھی فلمیں بھی ہیں جیسے کہ "گرم مصالحہ" اور "ہیرا...