بہت مصروفیت ھے نا تمہیں ؟ کبھی پسینہ خشک ہوا ؟؟ بہت زعم ھے، کہ قائد کے فرمان پر عمل کرتے ہو ۔ مگر ہم تمہیں کیا دیں گے ؟ ہم بہت احسان فراموش ہیں ۔ارے ہم وہ قوم ہیں، جو آج تک لیاقت علی خان کے قاتلوں تک نہیں پہنچ پائے، وہ قوم جو اپنے ہاتھوں نا اہل حکمران منتخب کر کے پھر انھیں گالیاں دیتی ھے ، وہ قوم...