نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    اپنے دشمن آپ ۔ نذیر ناجی

    لئیق احمد بھائی یہ دوسروں سے کیا دشمنی ہے آپ کو؟ نین بھائی سے متفق ہونا سمجھ نہیں آیا۔
  2. انیس الرحمن

    آپ کے ہوتے ہوئے؟؟؟؟ یہ تو آپ کی شکست ہے۔

    آپ کے ہوتے ہوئے؟؟؟؟ یہ تو آپ کی شکست ہے۔
  3. انیس الرحمن

    چائنہ کٹنگ کیا ہے؟

    ظاہر سی بات ہے۔
  4. انیس الرحمن

    چائنہ کٹنگ کیا ہے؟

    جس علاقے میں جس جماعت کا قبضہ ہے وہاں پر اگر گورنمنٹ کی کوئی زمین خالی پڑی ہے یا کھیل کا میدان یا پارک جو بنجر ہو وہاں پر 80 گز کے پلاٹ کاٹ کاٹ کر بیچ دیے جاتے ہیں۔ اور ان کی لیز بھی ہوجاتی ہے۔
  5. انیس الرحمن

    اچھا کام کیا اس نے۔

    اچھا کام کیا اس نے۔
  6. انیس الرحمن

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    مطلب آپ نے خود کو ووٹ دے ہی دیا۔۔۔:laugh:
  7. انیس الرحمن

    مچھلی کھانے کا موسم

    ناروے کو چیلنج کر کے آپ نے غلطی کی۔۔۔ ناروے اکیلا ہی جاپانیوں اور بنگالیوں پر بھاری ہے۔:mad-tongue:
  8. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اپنی تعریف کر ہی ڈالی حضرت۔۔۔۔۔:grin:
  9. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    خوشامدی فونٹ۔۔
  10. انیس الرحمن

    اچھی گفتگو اچھا اخلاق

    فانٹ سرور سے ہی اٹھایا تھا۔۔ شاید مکی فانٹ تھا اس کا نام۔
  11. انیس الرحمن

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    اتنی پھیکی سالگرہ۔۔۔۔ :confused:
  12. انیس الرحمن

    محفل میں پانچ سال!

    سانپ بمقابلہ نیولا۔۔۔۔;)
  13. انیس الرحمن

    آج ماحولیات کا عالمی دن ہے

    سنا ہے آج کل ساون کے اندھوں کو "پانی والا ڈانس" سوجھتا ہے۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    آج ماحولیات کا عالمی دن ہے

    اچھا پیلی ٹیکسی پر ہرا رنگ کروالیا۔۔۔
  15. انیس الرحمن

    تیز رفتاری؟

    کیا لکھا تھا؟ ذاتی مراسلے میں بھیجیں۔۔۔ پڑھنا ضروری ہے۔
  16. انیس الرحمن

    تیز رفتاری؟

    پس ثابت ہوا کہ پاکستانی ہندوستانی ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔۔۔:laugh:
  17. انیس الرحمن

    تیز رفتاری؟

    یعنی کہ آپ بھی میری طرح جرائم پیشہ نکلے۔۔۔:p
Top