گرامر کی رو سے ممانعت تو ہرگز نہیں۔ ادباً بھی کوئی امر مانع نہیں۔ یہ زیادہ عزت دینے کے لیے کیا جاتا ہے بلکہ اس سے بھی ایک قدم آگے کی امثال ملاحظہ کیجیے: حضرت بابا فرید گنج شکر سرکار رحمتہ اللہ علیہ۔حضرت قبولِ مقبول جناب مقبول صاحب وغیرہ۔
میری کلاس فیلو کا سی ایس ایس کا امتحان پاس ہوگیا تھا انٹریو میں کے لیے بولی کیا کروں ؟ میں نے کہا جو ہے لے جاو۔اسے بچپن میں ایک پنسل بطور انعام ملی تھی وہ وہی لے گئی (اس میں میری شرارت شامل تھی سوچا شاید اس کی معصومیت پر اسے پینل کی ہمدردی مل جائے۔ ماشااللہ آج وہ کمشنر ہے)