نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ڈینگی وائرس کا بڑا بھائی :) ویسے 3 ایڈیٹس کا ایک کردار
  2. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اللہ تعالیٰ آپ کی یہ خواہش جلد سے جلد پوری فرمائے۔ آمین
  3. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    بہت شکریہ، جزاک اللہ۔
  4. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    لڑی کے عنوان میں تبدیلی کہاں سے ہوتی ہے ؟
  5. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    چیچہ وطنی اور تاج محل ؟ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے ؟
  6. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آج جانے کی ضد نہ کرو ۔۔۔ یہ تو پاکستانی خانم ہیں پتہ نہیں کونسی بیگم ان کا گایا ہوا ہے ۔
  7. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    شعار تو شواع کا اسم مذکر فاعل ہے
  8. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    شعر کی جمع اشعار، اشعار (بر وزن اخبار)کی جمع اشعارات ۔ اب اشعارات چونکہ جمع مونث کا صیغہ ہے اس لیے اس کا جمع الجمع مذکر =شعرات ، سادہ جمع اشعائرات جیسے چھوہارا سے چھوہائرات اسی طرح واحد جمع مذکر کے طور پر شعرا سے شواعرات ۔ بس تاریخی اسناد سے ثابت ہوا کہ مرشد کا فرمایا سچ ہے :)
  9. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    پر جب وہ اردو بولتے ہیں تو اسی انداز میں
  10. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ویسے میرا تجربہ ہے خاص اردو کے طلبا بیشتر اس میدان میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور دیگر شعبوں کے طلبا آگے آجاتےہیں۔ اب میں نے اپنے طلبا کو 3 کتب فی طالب علم گفٹ کی ہیں لیکن پھر بھی وہ متعلقہ مضمون کی کسی ایک کتاب کے دس صفحات پر تبصرہ کرنے کے لیے راضی نہیں۔ ہمارے ہاں ڈراموں تک میں سائنس کے طلبا زیادہ...
  11. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ان شا اللہ۔ ویسے ایگری سے ایک پروفیسر شاید اشتیاق صاحب تھے جو اس وقت ڈین بھی تھے انھیں میں نے کوبرا سانپ مار کر دیا تھا جسے انھوں نے سٹف کر نا تھا اور بدلے میں انھوں نے سوہانجنے پر ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق تیار کردہ پودا دیا تھا ۔
  12. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    والدین ہمارے لیے بہترین انتخاب کرتے ہیں اس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ کہ ہم چاہ کر بھی چاہے جتنے مرضی نام تبدیل کر لیں یا نک رکھ لیں ہمیں اصل نام سے محبت ہی رہتی ہے۔
  13. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    واہ واہ ماشااللہ کیا خوب ارادے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کامیاب فرمائے۔ ایک دوست کی یاد آگئی انھوں نے ایگری یونی سے ہی اس میدان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی تھی۔ اللہ کرے آپ کا یہ پراجیکٹ مکمل ہو ۔بس ایک پودا مجھے بھی بھیج دیجیے گا :)
  14. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ کے معاملے کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید یہی اللہ کی منشا تھی
  15. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جی ہاں پوسٹ گریجوایٹ کالج سے واقفیت ہے وہاں ایک حضرت واقف ہیں افتخار شفیع صاحب ڈاکٹر ہوگئے ہیں اب تو ۔
  16. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جی ہاں پوسٹ گریجوایٹ کالج سے واقفیت ہے وہاں ایک حضرت واقف ہیں افتخار شفیع صاحب ڈاکٹر ہوگئے ہیں اب تو ۔ آپ کے معاملے کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید یہی اللہ کی منشا تھی
  17. محمد خرم یاسین

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    پھر تو آپ تحریکِ انصاف کا ساتھ دیں گیں :)
Top