نتائج تلاش

  1. الشفاء

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    بہت شکریہ نور بہن۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کے شوق میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔ بڑی نوازش ابو عبداللہ بھائی۔۔۔:) واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔
  2. الشفاء

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    بنیادی تعلق سرگودھا اور پھر کراچی سے ہے۔۔۔ اگر اس دفعہ لاہور کا چکر لگا تو ملاقات کی سبیل بن سکتی ہے۔ ان شاءاللہ عزوجل۔
  3. الشفاء

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    ریاض ۔ سعودی عرب میں مقیم ہیں۔۔۔
  4. الشفاء

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    ارے حضور۔ شرمندہ نہ کریں۔۔۔ زیارت تو آپ جیسے اہل محبت کی کی جاتی ہے۔ ہم حقیر تو گناہ گاروں کے سردار ہیں۔ اور مغفرت کی دعاؤں کے طلب گار ہیں۔۔۔
  5. الشفاء

    قلب سلیم ، کلمہء عشق اور مکتب عشق ۔۔۔

    بہت شکریہ حضور۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔:)
  6. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    میرے بھائی۔ آپ نے جو دعا دے دی ہے اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیئے۔۔۔ اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔ آمین۔۔۔
  7. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    گنبد خضریٰ اور جنت البقیع ۔۔۔
  8. الشفاء

    واہ ۔ کیا بات ہے مدینے کی ۔۔۔

    واہ ۔ کیا بات ہے مدینے کی ۔۔۔
  9. الشفاء

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    مدینۃ المنورہ میں عید الفطر المبارک ۔۔۔
  10. الشفاء

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    :good1: اپنی تابش کو زمینوں سے نہ کرنا مشروط۔۔۔:)
  11. الشفاء

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل ان کے ساتھ اپنے کرم کا معاملہ فرمائے۔ آمین۔
  12. الشفاء

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    اھلاً وسھلاً مرحبا ۔۔۔:)
  13. الشفاء

    السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباد اللہ الصالحین۔۔۔

    السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباد اللہ الصالحین۔۔۔
  14. الشفاء

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    عید کا دن اک موج بہار ہے اک دونی دونی دو دونی چار ہے :p
  15. الشفاء

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    اُدھر سے چاند تم دیکھو ادھر سے چاند ہم دیکھیں نگاہیں جونہی ٹکرائیں ہماری عید ہو جائے ۔۔۔:)
  16. الشفاء

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    دل اپنا بھی شیدائی ہے اُس ناخن پا کا اتنا بھی مہ نو پہ نہ اے چرخ کہن پُھول
Top