یاد آوری کا شکریہ۔
اللہ کریم آپ کی پر خلوص محبت کو سلامت رکھیں۔آمین
بھیا ہم اب کے وقتوں میں بھی یہیں ہوتے ہیں۔
محفل کی راہ داریوں میں باولوں کی طرح چکرائے چکرائے پھرتے ہیں۔بس محفل پژمردگی نے بہت اداس کر دیا ہے۔محفل کی وہ پر رونق ساعتیں دل و دماغ پر ایسا نقش ہوئی ہیں کہ محفل کا یہ نیا رنگ و روپ...