زبردست جناب محمود صاحب ۔۔۔ کیا ہی اچھا مضمون لکھا۔۔۔ ! مگر اس پر تبصرہ اس وقت ہی کریں گے جب اس کی 100 پرسنٹ سمجھ آ جائے گی ۔۔۔! کیونکہ ابھی تک تقریبا 50 فی صد ہی سمجھ پایا ہوں ۔۔۔! امید واثق ہے دس سال بعد اسے 100 پرسنٹ سمجھنے کے قابل ہو جاؤں گا۔۔۔!
ہم نے سوچا کہ چلو ہم بھی اپنی تصاویر لگا دیں ۔۔۔ اسی بہانے اہلِ محفل ہماری زیارت سے مستفیذ ہو جائیں گے ۔۔ !
2003 میں جب ہم جماعت نہم کے طالبِ علم تھے اور داخلہ بھیجنے کے لئے یہ تصویر کھنچوائی تھی ۔۔۔!