نتائج تلاش

  1. متلاشی

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    بہت خوب شاہد بھائی۔۔۔! نہیں جو ابر، کھلا حسن ماہتاب نہیں وہی تو حسن ہے ساقی جو بے حجاب نہیں
  2. متلاشی

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    میں زیرو نہیں مائنس میں کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔! یعنی ایک ایسا کریکٹر چاہتا ہوں جو کہ سپیس کے الٹ ہو۔۔۔ سپیس دبانے سے دو شکلوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہے ۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک ایسا کریکٹر ہو اسے جہاں بھی پریس کیا جائے تو دو لفظوں یا شکلوں کے درمیان کی پہلے سے موجود سپیس گھٹ جائے ۔۔۔!
  3. متلاشی

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    میں کرننگ کے لئے نیگٹیو سپیس کو یوز کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ ! مثلا جس طرح عام سپیس میں جو لفظوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہے اسی طرح نیگٹیو سپیس ہونی چاہئے جس سے دو لفظوں کے درمیان فاصلہ کم ہو۔۔۔!
  4. متلاشی

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    میرا مقصد یہ نہیں تھا۔۔۔! کسی بھی چیز کو پرکھنے کے لئے دو چیزیں ہوتی ہیں۔۔۔ ایک نقل دوسری عقل۔۔۔ ! اب بات عقل کی ہے تو یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ انسان کی عقل ناقص اور محدود ہے ۔۔۔ ! اس کائنات میں ہزاروں کروڑوں ایسی لامحدود چیزیں ایسی ہیں جن کا انسانی عقل (جو کہ خود محدود ہے ) کلی ادراک نہیں کر...
  5. متلاشی

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    کوئی تو جواب دے۔۔۔ نبیل بھائی کدھر ہیں؟
  6. متلاشی

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    فاتح بھائی اس کا جواب یہ ہے ۔۔۔ کہ مذہب کا تعلق عقل کی نسبت جذبات سے زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔ جبکہ فلسفہ کا تعلق جذبات کی نسبت عقل سے زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔! جذبات میں بہہ کر انسان کچھ بھی کر سکتا ہے ۔۔۔! اگر مذہبی لوگ بھی جذبات کی بجائے عقل سے کام لیں تو یہ بات غلط ثابت ہو سکتی ہے ۔۔۔!
  7. متلاشی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    تعلیم :۔۔ رہائش:۔ مشاغل:۔ مصروفیات:۔ اپنا مختصر بائیو ڈیٹا:۔۔۔ فی الحال اتنا ہی بعد میں مزید پلندہ سوالات کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں۔۔ تب تک کے لئے اجازت۔۔۔!
  8. متلاشی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مزید تعارف کا انتظار رہے گا۔۔۔!
  9. متلاشی

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    ٹائپوگرافی کے ماہرین سے ایک سوال کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ۔۔۔ وہ یہ کہ کیا یونی کوڈ ٹیبل میں نیگٹیو سپیس کی بھی کوئی ویلیو ڈیفائن کی گئی ہے ۔۔۔۔ یا نہیں۔۔۔ اگر کی گئی ہے تو اس کی ویلیو کیا ہے ۔۔۔۔؟ اور اگر نہیں کی گئی تو میرے خیال سے اس کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔! نبیل شاکرالقادری دوست سعادت الف عین
  10. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    کیا آپ وہی ڈاؤن لوڈ شدہ فائلز مجھے سینڈ کر سکتے ہیں۔۔۔؟ کیونکہ میرے پاس تو یہ بالکل صحیح چل رہا ہے ۔۔۔ !
  11. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ؟ یا صرف آپ کے ساتھ ہی ایسا ہو رہا ہے ۔۔۔! میں نے ابھی ابھی اسی سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کر کے چلایا ہے ۔۔ ۔میرے پاس تو بالکل صحیح چل رہا ہے ۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    کیمرہ کی نظر سے استاذ محترم الف عین صاحب اور مشرف عالم ذوقی

    بہت اچھا لگا ۔۔۔ استاذ محترم کے رُخِ روشن کی زیارت کر کے !
  13. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    میں آپ کو نیا سیٹ اپ سینڈ کرتا ہوں۔۔۔! آپ کی پاس ونڈوز کونسی انسٹال ہے ؟
  14. متلاشی

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    اس کے علاوہ ہر جملہ کے دوسرے لفظ کا پہلا حرف بھی لیں۔۔۔ تو اردو محفل فورم بنتا ہے ۔۔۔!
Top