محترمی کاشف عمران صاحب ۔۔۔! آپ کی بات اپنی جگہ درست۔۔۔ مگر میرے ذاتی خیال میں شاعری میں اصل فن ہی گہرے مفہوم کو آسان الفاظ میں بیان کرنا ہے ورنہ مشکل الفاظ میں گہرا مفہوم بیان کرنا تو آسان ہے۔۔۔بنسبت آسان الفاظ میں گہرا مفہوم بیان کرنے کے ۔۔!
اس لئے اگر آپ غالب کو بھی دیکھیں تو اسکی شاعری میں...