نتائج تلاش

  1. سروش

    صحت مند رہنے کےلیے ہر تیسرے دن فاقہ کیجیے، ماہرین

    جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ آپ ﷺ صوم وصال کرتے تھے ، تو صحابہ کرام نے بھی رکھنا شروع کئے تو آپ ﷺ نے ان کو منع فرمایا اور صوم داؤدی رکھنے کی اجازت دی ۔ پیر اور جمعرات کے روزے بھی اور ایام بیض (ہر مہینے کی 13، 14 اور 15 تاریخ) کے روزے بھی سنت ہیں
  2. سروش

    صحت مند رہنے کےلیے ہر تیسرے دن فاقہ کیجیے، ماہرین

    صوم داودی کہتے ہیں اسے
  3. سروش

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    انڈیا کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے دو روز بعد وادی کے کچھ علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے جن کے دوران مظاہرین نے سرینگر کی سڑکوں پر موجود فوجی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔ بی بی سی کے نامہ نگار عامر پیزادہ نے سرینگر میں چند کشمیریوں سے بات کی۔
  4. سروش

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    Inpage کے عادی لوگوں کا یہی مسئلہ ہے۔ آفس میں اتنی کوشش کی اردو میں ڈیٹا بیس بھی بنا کر دیا مگر جونیئر اسٹاف وہی دھاک کے تین پات کے مصداق ٹیبلز اور ڈیٹا کے لئے ان پیج وہ بھی 2 والا استعمال کرتے ہیں
  5. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Typewriter بھوت پریت سائنس فکشن پر مبنی ایک اچھی کاوش ہے ۔ بچوں کی فرمائش پر دیکھنا پڑی۔ سیزن 1 Netflix پر موجود ہے۔
  6. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Leila 2050 میں بھارت میں انتہا پسند پوری طرح ملک پر قابض ہوچکے ہیں اور انہوں نے آریاورتھ سماج قائم کردیا ہے۔ یہ سیریز انتہا پسندی کے آنے والے مضمرات کے حوالے سے ہے Netflix پر سیزن 1 موجود ہے
  7. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Kafir ایک کشمیری دوشیزہ کی کہانی ہے جو خودکشی کرنے کی کوشش میں دریا میں بہتی ہوئی بھارتی کشمیر پہنچ جاتی ہے اور ناکردہ جرم میں جیل میں 7 سال قید رہتی ہے جہاں سے اسکو ایک وکیل/صحافی عدالت کے ذریعہ انصاف دلاتا ہے اور واپس پاکستان بھیجنے کے لئے مدد کرتا ہے۔ یہ زی 5 پر دیکھی جاسکتی ہے جاسم محمد
  8. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Designated Survivor Kirkman جو کہ ایک کم سطحی امریکی اہلکار ہے ، واشنگٹن پر حملے کے نتیجے میں امریکا کا صدر بن جاتا ہے ۔ اس سیریز کی کہانی امریکی سیاست، وہائٹ ہاؤس کی مصرفیات و روز مرہ کے معاملات، بین الاقوامی سیاسی فیصلے اور امریکہ کو درپیش مسائل کے گرد گھومتی ہے ۔ 3 سیزن نیٹ فلکس پر موجود ہیں...
  9. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    YANKEE ایک غیر دانستہ اور غیر ارادی جرم کرکے ایک امریکی نوجوان کو ایریزونا سے فرار ہونا پڑتا ہے اور اس فرار کے لئے اسکو سرحد پار میکسکو جانا پڑتا ہے ، جہاں وہ منشیات فروشوں کے نرغے میں آجاتا ہے اور غیر معمولی صلاحیتوں کی وجہ سے ان کے درمیان ایک مقام حاصل کرلیتا ہے ۔ یہ سیریز کسی حد تک ایل چاپو...
  10. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    The Blacklist اس سیریز کا مرکزی خیال Whitey Bulger کی ایف بی آئی کو پیش کی گئی خدمات کو دیکھ کر لیا گیا ہے جو کہ ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا ۔ ریمنڈ ریڈنگٹن ایک انتہائی مطلوب ملزم (innocent until proven guilty)، اپنے آپ کو ایف بی آئی کے حوالے کردیتا ہے ، اس شرط کے...
  11. سروش

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    زیک بہت زبردست سفرنامہ قلم بند کررہے ہیں مع ایسی خوبصورت تصاویر کے ۔۔۔ بہت اعلیٰ
  12. سروش

    خیبرپختونخوا کا حصہ بننے کے بعد سابق فاٹا میں پہلی بار الیکشن کیلئے پولنگ

    جی اس لئے کہ ہمارے کس بل نکال دئے گئے ہیں ۔
  13. سروش

    خیبرپختونخوا کا حصہ بننے کے بعد سابق فاٹا میں پہلی بار الیکشن کیلئے پولنگ

    بوٹوریت اور چنتخب اردو میں دو الفاط کا اضافہ مبارک ہو بڑی خدمت کی ہے خان صاحب نے اردو کی
  14. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کل یعنی 19 جولائی کو تیسرا سیزن جس کی 8 اقساط ہیں نشر کردیا گیا۔ Money heist کو غیر انگریزی زبان میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز کا اعزاز حاصل ہے ۔ Netflix کی اس اصلی سیریز کو انگریزی آڈیو کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے
  15. سروش

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ایک اور یادداشت ہے ”حامد میاں کے یہاں“ اور جمعہ کو مسٹر جیدی صبح 10 بجے آتے تھے ۔
  16. سروش

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ایس ایم نقی صاحب کا ”شب کو ہے گنجینۂ گوہر کھلا“ اور اسپورٹس راؤنڈ اپ بہت ذوق و شوق سے سنتے تھے ۔ کسی کو یاد ہے؟؟
  17. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    YANKEE Season 1: Released on NetFlix on 14 June 2019
  18. سروش

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    The Black List IMDB RATING: 8.1 SEASON 7 to be released in October 2019 on NetFlix
  19. سروش

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اخلاقی طور پر اس میچ کی فاتح ٹیم نیوزی لینڈ ہے ۔ ایک تو چھ رنز دینے والا مسئلہ دوسرا اگر سوپر اوور ٹائی ہوا ہے تو پرانے قوانین کے تحت پہلے یہ دیکھنا چاہئے تھا کہ کون سی ٹیم نے زیادہ وکٹس گنوائی ہیں ، اگر وہاں بھی برابری ہوتی تو پھر آپ نئے قوانین کے تحت باؤنڈریز دیکھتے ۔ متفق زیک محمد تابش صدیقی
Top