نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جرات درد اور کسک بھی روحوں میں نکھا ر کا باعث ہے
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہ بھی روحوں میں نکھار پیدا کرتی ہے اگر انسان سمجھے تو محبت ایسے ہی فاتح اعظم نہیں ہے
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال سندھ کا تو بہت ہی برا ہے بٹیا سندھ والوں نے کراچی کا بھی وہی کر دیا ہے لیکن اگر اُدھر کہیں نظر آئے تو بہت دکھ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم نے دیکھا تھا تو ایبٹ آباد کی صفائی سے ہم بہت متاثر ہوئے تھے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 خدا خوش رکھے اُن لوگوں جن سے ہمارا واسطہ رہا انتہائی ملنسار و نفیس لوگ تھے خاص طور سے جو تین دن ہمارے ساتھ رہے گاڑی بہت اچھی چلاتے تھے بابر میاں اپنی بہن کو بھی ملانے لائے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر تھا موسم کا اس لئے کراچی سے ہی بک کرائی تھی
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ تو بتائیں یہ ایبٹ آباد کو کیا ہوا اسقدر گندا کیوں ہوا اس بار ہمیں بہت گندا لگا الیاسی مسجد کے باہر بہت گندا تھا
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 رکے نہیں کل شام کو لوٹ کے ۔۔۔۔۔؀ کراچی آئے
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست کھانا تھا کھوج ریزورٹ کا بھی
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی باتیں کرتیں آپ کہ مزا آجاتا ہے
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کا خیال بھی یہی ہے مریم اللہ انکے جراثیم کو نیم کیسے مارتی ہوگی وہ بھی پسپائی اختیار کر لیتی ہوگی
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید تڑپ جاتے ہیں ہم جب مرضی کی ریٹنگ دینے کو نہ ملے😎😎😎😎😎😎😎
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 صحیح نہیں ہے یہ کہنا کہ گھر کی مرغی دال برابر
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ گھر کا کھانا ہو جتنا بھی اچھا ہو تیسرے چوتھے دن گھر کا کھانا یاد آجاتا ہے
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طیور ۔۔تیور آپکے بھی کھانے پینے سے رغبت کے لگتے ہیں
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 ظلم ہوگا اگر نہ بتائیں کہ یخنی کی خوشبو ظالم آ رہی ہے
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت ہے خواتین اکٹھی ہوں تو کھانے پینے کا ذکر ضروری ہے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت ہے یہ ٹیسٹ بڈز
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً خیال آیا کچھ لوگ گڑ میں گھول کے اتنے میٹھے لفظ بولتے ہیں کہ لگتا ہے نیم میں گھلے ہیں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینے سے سمیر نے کی ہے آنٹی اگر گڑ کے میٹھے چاول بنا دیں
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ڈسکو کر رہے ہیں
Top