نتائج تلاش

  1. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    غم حسین میں رونا بھی اک عبادت ہے ہے خوش نصیب ملی جس کو یہ سعادت ہے
  2. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    میں سوچتا ہوں کہ حق کس طرح ادا ہو گا غمِ حسینؓ زیادہ ہے، زندگی کم ہے
  3. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    غمِ حسین میں اٹھے گا سُرخ رُو، اے داغؔ یہ بوجھ تُو نے اٹھایا علی علی کر کے
  4. سیما علی

    الوداعی تقریب تیری "محفل" میں لیکن ہم نہ ہوں گے

    اسکا افسوس تا زندگی رہے گا محفل نے اپنے انمول رتن کی قدر نہ کی۔
  5. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 27 ( ے ) ( و ) ( ک ) ( ل ) ( ڈ ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
  6. سیما علی

    دیوسائی و ہنزہ

    کس قدر خوبصورت مناظر ہیں قدرت کی صناعی کے کہ بیساختہ منہ سے نکلتا ہے ؀ پس اے جن اور انس ! تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے ؟
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور طریقے رہن سہن کے بہت سادہ ہیں مقامی لوگوں کے
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہوجائے گا اگر ہم سدپارہ ڈیم کا ذکر نہ کریں سدپارہ ڈیم میں پانی کو ذخیرہ کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی پیدا کی جارہی ہے جس سے علاقے کو بجلی کی فراہم کی جاتی ہے۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عروج پر ہوتا ہے یہاں خرید و فروخت کا سلسلہ ماہرین کے مطابق ان علاقوں کی چالیس فی صد دیہی آبادی کی آمدن کا انحصار خوبانی کی کاشت پر ہے۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 غذائیت سے بھر پور چیری اور خوبانی کا باغ حشوپی گارڈن بھی دیکھا ۔ وادی شگر کو خوبانی کی پیداوار کے حوالے سے ہی نہیں بلکہ یہاں کے اس پھل کو غذائیت میں بہترین ہونے کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورٹ کے پرسکون ماحول میں بیٹھ کر دیسی کھانوں کا بھی لطف اٹھایا ۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدرتی ماحول میں واقع ایک منفرد ہیریٹیج سرینا ہوٹل ہے اس قلعے کو آغا خان کلچرل سروس پاکستان نے بحال کیا۔ بحالی کے بعد، قلعہ کو ایک میوزیم اور ہوٹل میں تبدیل کیا
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کلچر کو دیکھنے اور اس پر سکون ماحول سے لطف اندوز ہونے کا پورا موقع ملا اس 400 سال پرانے قلعے کو دیکھ کر
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلشن کا نظارہ بارہ دری سے
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مہارانی یا رانی کے کچھ اور زیور
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 نیچے چولہا اوپر توا ہے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے یہ چاندی کے زیور دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ رانی اتنی سادہ ہونگیں
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے کچھ تصویریں لیں قلعے میں جو میوزیم ہے جس میں قدیم نوادرات اور فن پارے رکھے گئے ہیں۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ قلعہ شگر ہے یہ قلعہ 17ویں صدی میں حسن خان اماچہ نے تعمیر کروایا۔ یہ قلعہ تباہ حالی کا شکار تھا، لیکن آغا خان کلچرل سروس پاکستان نے اسے دوبارہ بحال کیا اور اب یہ ایک خوبصورت ہوٹل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔شگر فورٹ کی تعمیرات میں تبتی، بلتی اور مغلیہ طرزِ تعمیر کی جھلکیاں نظر آتی ہیں۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک ایسا صحرا جس کا نام سنتے ہی سردی لگنے لگتی ہے دنیا کے سرد ترین اور بلند ترین صحرا سطح سمندر سے کم و بیش 7000 فٹ بلند ی پر ۔۔
Top