شاید بڑے شہروں کی نفسا نفسی نے ایکدوسرے سے اسقدر دور کر دیا ہے کہ ہم اپنی اصل قدریں ہی بھول گئے ہیں بچیاں شام کو اسکول سے واپس آرہی تھیں جو ہمیں راستے میں ملیں انتہائی خوش اخلاق و ملنسار سب سے بڑی بات شام کے ساڑھے پانچ تھے آرام سے ہنستے کھیلتے اپنے گھروں
کو روانہ تھیں شہر کے بچوں مزاجوں پر بھی...