ملازمین کی حوصلہ افزائی کے دن میرے کولیگ نے مجھے چاکلیٹس ، ایک چھوٹا سا سینی ٹائزر اور ایک کارڈ دیا۔ میں نے ان سب کی مدد سے اس کا شکریہ ادا کرنے کو ایک کارڈ بنایا۔
میں کچھ عرصہ سے ایسے ہی اوٹ پٹانگ قسم کے اوتار بنانے میں مصروف عمل تھا۔۔۔ آج احمد بھائی کا ایک شعر رہ رہ کر یاد آرہا تھا۔۔۔ تو اس کی نسبت سے یہ دو تصاویر گھڑیں یا بنائیں۔۔ ۔جو بھی کہیں۔۔۔
ضروری نوٹ: اوتار کی برائی کی ہرگز اجازت نہ ہے۔ کیوں کہ یہ میری تصویر ہے۔۔۔ باقی جو مرضی کہیں۔ :)
میں...
چیمہ صیب بڑے عرصے بعد آپ نے اپنے رنگ سے کسی کا تذکرہ کیا ہے۔۔۔ کوئی تحریر لکھی ہے۔ آپ کی تحریر کی چاشنی بھی جوہر صاحب کی تحاریر کی طرح ہوتی ہے۔۔۔ دنوں تک اس کا ذائقہ زبان پر رہتا ہے۔ گرچہ آپ اور جوہر صاحب دونوں کی تحاریر پڑھنے کے بعد ہفتے دو ہفتے میرے لغت کے ساتھ بسر ہوجاتے ہیں۔ لیکن میری کج...
صوفی ہیں۔۔ صوفی کانفرس کرواتے ہیں۔ صوفی پر کتاب لکھتے ہیں۔ اس کتاب کا ہدیہ تبریک ہزاروں میں ہوتا ہے۔ ملامت کرتے ہیں کہ کتنی مہنگی کتاب۔۔ سو اسی نسبت سے سلسلہ ملامتیہ کے کرتا دھرتا بھی ہیں۔ سال میں ایک آدھی ملامتی کانفرس بھی کرواتے ہیں۔ جہاں لوگ آتے ہیں ملامت کرتے ہیں۔ لعنت کا کہیں ذکر نہیں۔
یہ چیز تو دلچسپ ہے۔۔۔ ویسے تو کتاب کا نام بھی دلچسپ ہے۔۔ شب دیدہ۔۔۔ اور صفحہ نمبر بھی بالخصوص۔۔۔ ایسے نہیں زیک نے کہا کہ شہزاد صاحب بابوں سے زیادہ معتبر ہیں۔