خواہر محترم ، میں توسید عاطف اور عبدالرؤف صاحبان کی ان تجاویز پر پہلے ہی متفق کی ریٹنگ دے کر اپنی رائے دے چکا ہوں ۔ لیکن پسِ پردہ کام تو ظاہر ہے کہ آپ ہی کو کرنا ہے اس لیے جو آپ کی سہولت ہو وہ کیجیے ۔ میری رائے میں اگر ہر ماہ نئے کلام کے لیے نیا اسٹوڈیو شروع کیا جائے تو خلط مبحث کے امکانات کم...