زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فنِّ بے دماغی
گویا مصروفیت کے ساتھ مل کر بندر کا کام تمام کرنے کا منصوبہ ہے۔ :silent3:
اربش علی
Post #243
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
ویسے اگر سوہنی کو گھڑے کی جگہ یہ کشتی مل جاتی تو یہ گانا ہمیں نصیب نہ ہوتا کہ: یار نوں ملے گی اج لاش یار دی۔۔ اڑیے، اڑیے، او نی اڑیے!
اربش علی
Post #241
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
یعنی حاصلِ کلام یہی ہے کہ اب ہم "آفیشلی" بے دماغ ہو چکے ہیں۔ :yell:
اربش علی
Post #238
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
بھلا مصروفیت میں اتنی ہمت کیسے آ گئی کہ آپ کے آڑے آئے۔ وہ طوطے کی طرح خوف سے تھر تھر کیوں نہ کانپ گئی!
اربش علی
Post #237
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
پیش والا سکھ تو آ گیا، زیر والا سکھ نہیں آیا جی!
اربش علی
Post #234
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
آپ نے تو ہمارے خالی دماغ کو مزید الجھن میں ڈال دیا۔ بھلا جواب طلب تو کسی سوال ہی کا کیا جاتا ہے نا؟ یا ہمارے نظامِ تعلیم نے ہمیں غلط پڑھایا؟
اربش علی
Post #233
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
جی چاہا اس پر حیران کن کی ریٹنگ دیں، مگر پھر یاد آیا، وہ نگوڑی تو موجود ہی نہیں۔ بھلا یہ کب ہوا؟؟ کشتی تو چوری ہو گئی تھی، ڈوب کیسے گئی!
اربش علی
Post #230
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
یہاں بندر کا لفظ قابلِ غور ہے۔ رائتے تک تو بات صحیح، بھلا بندر کو دیکھ کے بھی بھوک لگتی ہے ؟ :yell:
اربش علی
Post #229
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
یہ تو کیوٹ سا نام ہے۔ اس کم بخت کو کہنا چاہیے تھا "مونڈھے تے بندوق وے"!
اربش علی
Post #226
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
قوی امکان تو یہی ہے کہ ہمیں جو لگی ہے وہ بھوک ہی ہے۔ ذیابطیس تو نہیں ہو گئی ہمیں، پورا دن بھوک لگتی ہے۔ :silent3:
اربش علی
Post #224
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
یہ تو موڈ سے پوچھنا پڑے گا نا! اور یہ نوڈ کیا موڈ کا چھوٹا بھائی ہے؟!
اربش علی
Post #222
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
سوچن آلی گل اے ، کوئی ہم سے سوال کیوں کرے گا؟:yell:
اربش علی
Post #220
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
ایسے کیسے ناراض ہو جائیں گے بھلا۔ رائتہ پھیلانے کی بات تو صحیح ہے، مگر وہ رائتہ تو بندر نے کھانا تھا!
اربش علی
Post #219
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
بے چارہ کیسے ہو گیا بھلا۔ یہی بادل برس کر ہم پر پانی کے ڈول کے ڈول پھینکتا ہے، اوپر سے سردی دیکھیے۔
اربش علی
Post #216
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
یہ سوال ہم سے ہے یا عمران بھیا سے ؟ :noxxx: جہاں تک ہمارے موڈ کی بات ہے، وہ تو اداس سا ہے۔
اربش علی
Post #215
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے کو پلا دیں پھر باقی کا غصہ۔ بے چارہ فاقوں سے مر رہا ہے۔
اربش علی
Post #48,808
دسمبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فنِّ بے دماغی
سید عمران بھیا کا ابھی تک موڈ نہیں بنا۔ :cry2: :cry2:
اربش علی
Post #212
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
وہ تو بادلوں کی چادر اوڑھے سو گیا۔
اربش علی
Post #211
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عین ممکن ہے اس بات پر غصہ آنا، مگر غصہ پی جانا اچھی بات ہے۔
اربش علی
Post #48,806
دسمبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فنِّ بے دماغی
تم آئے تو آیا مجھے یاد۔۔۔ گلی میں آج چاند نکلا!
اربش علی
Post #208
دسمبر 15، 2024
فورم:
گپ شپ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top