نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!! میری سادگی تو دیکھو کہ کیا چاہتا ہوں
  2. انیس الرحمن

    سردیوں میں چلغوزے کھائیں اور صحت مند ہو جائیں !

    چلغوزے کھانے کے بعد اگر بیمار ہوئے تو علاج کروانے کے پیسے بھی نہیں ہوں گے۔۔۔ آج کل جو قیمت چلغوزے کی چل رہی ہے اس قیمت میں اس سے بہتر میوے اس سے دوگنا تین گنا زیادہ آجائیں گے۔
  3. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    کافی زیادہ کھیل لیا انہوں نے۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    میں مہاجر ہوں اور میں یہیں موجود ہوں کراچی پاکستان میں۔۔۔ لندن کا ویزہ نہیں مل رہا۔۔۔
  5. انیس الرحمن

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ہندوستانی ٹیم ہوم سیریز جن پچوں پر کھیلتی ہے اس حساب سے اگلے پچیس سال بھی افریقہ میں جیتنے کا کوئی امکان نہیں۔
  6. انیس الرحمن

    اولین ٹی ٹین لیگ ۔ شارجہ ۔۔۔نامہ وقت

    اگر 6 اوور کے میچ ہونے لگیں تو ویون رچرڈز بھی ایکشن میں دکھائی دے سکتے ہیں دوبارہ۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    تاسف ہمدرد نونہال کے مدیر اعلیٰ آج کراچی میں انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایک دفعہ ملاقات کی تھی ہمدرد کے آفس میں ان سے۔
  8. انیس الرحمن

    قوم کو نوازشریف اور عمران خان جیسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔زرداری

    نواز اور عمران سئے تو ہمارا واسطہ ہی نہیں۔ لیکن پیپلز پارٹی بدترین جماعت ہے۔۔۔ ان کو ووٹ دینے سے بہتر ہے کہ ٹرمپ کو ووٹ دے دیا جائے۔
  9. انیس الرحمن

    قوم کو نوازشریف اور عمران خان جیسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔زرداری

    زرداری سے تو خیر پہلے ہی ہوشیار ہیں۔
  10. انیس الرحمن

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔۔
  11. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے کارنامے (۶۔بھوتوں کی بستی)

    14 ایک اکتوبر 1984 میں شائع ہوا تھا "خوشبو کی تلاش " کے نام سے۔ اور آخری کارنامہ "علامہ دانش کا اغوا" کتاب میں شائع نہیں ہوا۔
  12. انیس الرحمن

    ذاتی تجربہ۔۔۔ :D

    ذاتی تجربہ۔۔۔ :D
  13. انیس الرحمن

    بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

    اس گیم کا ایڈمن پاکستانیوں سے واقف نہیں۔۔۔ چند دن بعد خبر سن لینا بلیو وہیل کے ایڈمن نے خودکشی کرلی۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    ریحان نستعلیق

    جلد ہی اس سے بھی دل بھر جائے گا۔۔۔ پھر علی نستعلیق کی طرف جائیے گا۔
  15. انیس الرحمن

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    یہ بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی مہربانی ہے۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    مبارکباد شکریہ پاکستان

    پی ٹی آئی سوار ہے اب تک۔ خان اور ترین میں فرق ہوتا ہے۔ عمران اور جہانگیر دونوں ہی لیجینڈ ہیں۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    ’اللہ‌یار اینڈ دا لیجنڈ آف مارخور‘

    کھاتا ہی ہوگا۔ آخر پاکستان کا قومی جانور ہے۔۔ قیصرانی بھائی۔۔۔
  18. انیس الرحمن

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    سیل سیل سیل پاکستانی ٹوٹ پڑیں گے پھر۔ بھلے کوئی ڈسکاؤنٹ نہ ہو۔
Top