باقی کے سوالات اٹھتے ہی نہیں اگر بیوی کو شوہر کا ساتھ نصیب ہوتا...
شادی ہونے کے بعد جب خاندان بن گیا پھر اس سے دور رہنا بہت تکلیف دہ امر ہے...
خدا نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس کہا ہے یعنی وہ ایک دوسرے کی زندگی خوشگوار بنانے، زمانے کے گرم و سرد سے بچانے، ایک دوسرے کے عیبوں کی پردہ پوشی کا...