نتائج تلاش

  1. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    پھیکی چائے تو بیمار لوگوں کا روگ ہے!!!
  2. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    جہاں ہمارا کام بگڑتا ہو وہاں ہمیں اردو بھی سمجھ نہیں آتی!!!
  3. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    لو جی روفی پاء جی تہاڈی بہنا تے گئی... بھوتنی جیت گئی اور... گل حمیدن کا چراغ ہوا!!!
  4. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    تو جی ڈی ہوکر باؤلا تھوڑی ہو جاتا ہے آدمی!!!
  5. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    خدا خیر کرے ہوگئی صبح!!!
  6. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    انسانوں میں تو سبز رنگ نہیں ہوتے... مینڈک چلے گا کیا؟؟؟
  7. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    وہ خود بتا چکے ہیں کہ ہم لاعلاج ہیں!!!
  8. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یعنی انہوں نے وہ بات بھی نہیں سنی ہوگی ناں کہ ہم انہیں ایک کروڑ دینے والے تھے؟؟؟
  9. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    وہ تو خود جیسے رہتی ہے ویسے ہی رکھے گی... اخروٹ کے درخت پر!!!
  10. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہاں تو سب میدان چھوڑ کر بھاگ گئے!!!
  11. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ناراض ہوگئی تو کیا روفی بھیا پہ آجائے گی؟؟؟
  12. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    دنیا تو چھٹکارا پائی ہوئی ہے صرف مسوم بھیا ہی اس کے عادی ہیں!!!
  13. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کیوں نہ سنی؟؟؟ خیر سے کل تک تو بھلی چنگی سماعت تھی!!!
  14. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    لیکن ہم تو انسانی روپ میں ہی بھوتنی کو سوئیکار کرنا چاہتے ہیں... تو بھوتنی ہمیں کہاں رکھے گی؟؟؟
  15. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اور کیا معلوم بھوتنی واقعی بھوتنی نکلے... پتی نگلا قسم کی!!!
  16. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ دوسروں کو کہا ہے... ہمیں بچپن میں سبز پری سے ملنے کا شوق تھا... اب پری نہ سہی بھوتنی سہی... شاید ایک دن وہ ہی سبز پری تک لے جائے!!!
  17. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    بھوتنی نہ ہوئی ملکہ معظمہ ہوگئی... کیوں کریں اس کی قدر؟؟؟
  18. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    نہیں آدھی مسوم بھیا کے لیے چھوڑ دیتے ہیں... ورنہ وہ چرس کے سٹے لگا کر کہاں سویا کریں گے!!!
  19. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    روفی بھیا بتائیں گے... جیسے انہیں بھوتنیوں کے متعلق جانکاریاں ہیں یقینا لقاؤں کے متعلق بھی ہوں گی!!!
Top