نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    بعض تو ایک شادی سے خوش ہوکر دوسری کرتے ہیں تاکہ اور زیادہ خوشی ملے!!!
  2. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    ورنہ چوتھی زندہ باد!!!
  3. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    دوسری کا چانس بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش ہر وقت جاری و ساری رکھنی چاہیے!!!
  4. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    بحالت مجبوری چار!!!
  5. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ ویسے بھی شکی مزاج نہیں لگتیں... خدا سب کو ایسی بے شک بیویاں دے!!!
  6. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    پہلے سے ہی آئی ہوئی ہے... ہم نے تو صرف بگھار لگانا ہے!!!
  7. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    سراپا اسم با مسمی بن جائیں!!!
  8. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    اب ہم ایسے حسین لوگ بیویوں کے شک سے بچنے کے لیے کیا تیزاب سے منہ دھو لیں؟؟؟ :idontknow2::idontknow2::idontknow2:
  9. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    جانے انگلیاں کٹی ماہ جبینیں کیسی دکھتی ہوں گی!!! :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
  10. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    جی بہتر!!!
  11. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    تو کیا آج کل بھی مالشیے کا کام سنبھال رکھا ہے؟؟؟
  12. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    وہ تو ڈر کے مارے اس راستے پر آئے ہی نہیں ہٹیں گے کہاں سے!!!
  13. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اور نمکو کس غریب کا ہتھیایا تھا؟؟؟
  14. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اور مالشیے یقینا مسوم بھیا ہوں گے!!!
  15. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    تو فضیلت بی بی کی چادر کے پیچھے ہی کیوں پڑ گئے سب؟؟؟ اپنی کیوں نہیں خرید لیتے؟؟؟
  16. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہم خود بے فکرا بننا چاہتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جانتے تو اس وقت بھوتنی کے ساتھ بیٹھے اخروٹ کھا رہے ہوتے!!!
  18. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    وہ مرچیں سالن روٹی سے لگا کر کھا جائیں گے... چرس کے نشے میں صحیح غلط کا کہاں ہوش رہتا ہے!!!
  19. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    لگتا ہے ایسا ہی ہوگا!!!
  20. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اچھا ہے ڈرانے کے علاوہ کسی اور کام سے بھی لگے!!!
Top