نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ جائے الائچی تو حلوہ خراب ہو جاتا ہے کیا؟؟
  2. لاریب مرزا

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    مزید کچھ سوالات 1. اپنے آپ کو تین الفاظ میں بیان کریں۔ 2. پاکستان کے کون کون سے شہر یا مشہور مقامات دیکھ چکے ہیں؟؟ 3. اگر آپ کو دنیا کے سات عجوبوں میں سے کسی ایک کی سیر کا موقع ملے تو کس کا انتخاب کریں گے اور کیوں؟؟ 4. کن ممالک کو دیکھنے کی خواہش ہے؟؟ 5. سوشل میڈیا پہ کون کون سی اپیس یا ویب...
  3. لاریب مرزا

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال سیزدہم

    اتنے دن گزر گئے محفل کے سالانہ اخراجات کے سلسلے میں محفلین کی جانب سے کوئی پیش رفت دیکھنے کو نہیں مل رہی۔ کیا وجہ ہے محفلین کہیں بھول تو نہیں گئے۔ :)
  4. لاریب مرزا

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    معاف کیجیے گا۔ ابلاغ کے مسائل ہمیں اکثر ہی رہتے ہیں۔ ہمارا مطلب تھا کہ آپ کی عمر کے لڑکے بالے ذہنی طور پر اتنے میچور نہیں ہوتے جتنے آپ ہیں۔ اس عمر میں لڑکوں میں کھلنڈرا پن، بے فکری، موج مستی عام دیکھنے کو ملتی ہے۔ سوال یہ تھا کہ اپنے ہم عمر لڑکوں میں کبھی ایسا محسوس کیا کہ آپ کا رویہ یا سوچ ان...
  5. لاریب مرزا

    سادہ سا سوال ہے !

    بیس بال کو انگریزی میں لکھ کے پڑھیں۔ جواب مل جائے گا۔ :p
  6. لاریب مرزا

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    1. محمد ریحان قریشی آپ اگرچہ ابھی کافی کم عمر ہیں لیکن پھر بھی شاعری کے زمرے میں اساتذہ کی طرح اصلاحات پیش کرتے ہیں۔ کمرہ جماعت میں بحثیت طالبعلم آپ کا رویہ کیسا ہے؟؟ 2. آپ دوست جلد بنا لیتے ہیں یا وقت لگتا ہے؟؟ 3. اپنے ہم عمر ساتھیوں سے ذہنی طور پر فاصلہ محسوس کرتے ہیں یا نہیں؟؟ 4. چھوٹے بہن...
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اس دھاگے کی واحد ناپسندیدہ ریٹنگ کی جانب سے تمام محفلین کو محفل کی تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد :)
  8. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ گزر گیا جو زمانہ، اُسے بھلا ہی دو!

    جانتے ہیں!! :) اسی لیے ہلکی سی یاد دہانی کرا دی۔ :)
  9. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ گزر گیا جو زمانہ، اُسے بھلا ہی دو!

    فرقان بھائی، اردو محفل کی گزشتہ تمام سالگراہوں کا خلاصہ اچھا سلسلہ تھا۔ آپ نے اس سلسلے کو آگے کیوں نہیں بڑھایا؟؟ :)
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    اگر آپ کو ترک رقاصہ کا رقص دیکھنا ہے تو یو ٹیوب پہ مل جائے گا۔ :)
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    آپ اور آپ کی فیملی۔ :) دراصل گجر مرد حضرات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو ہم "لگتا ہے آپ بھی گجر ہیں۔" کہنے میں کچھ متامل تھے۔ اس لیے "آپ لوگ" کہہ دیا۔ :)
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    لگتا ہے آپ لوگ بھی گجر ہیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

    آپ کو چاہیے تھا کہ سب کو الگ الگ مراسلہ ارسال کرتے۔ :-P
  14. لاریب مرزا

    مبارکباد فہد بھائی ہوئے پانچ ہزاری

    فہد اشرف ہم سے بعد میں اردو محفل کا حصہ بنے اور ہم سے پہلے ہی پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے۔ بہت خوب!! :)
  15. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    چلیں مان لیا کہ آپ پسند کی شادی میں تو مندرجہ بالا فیصلہ عمل میں لائیں گے۔ اگر امی کی پسند سے شادی ہو گئی تو پھر آپ کا کیا فیصلہ ہونے کا امکان ہے؟؟ :-P
  16. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    وارث بھائی کا سوال پڑھتے ہوئے ہم سوچ رہے تھے کہ عبداللہ بھائی کہیں گے یہ کیسا سوال ہوا بھلا؟؟ :unsure: لیکن مد مقابل بھی ہمارے اے خان ہیں۔ :sneaky:
  17. لاریب مرزا

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کو مبارکباد

    سترہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت مبارکباد!! :)
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

    بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی :)
Top