نتائج تلاش

  1. بلال

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بہت شکریہ عبدالمجید بھائی۔ یہ تو آپ نے بڑا اچھا کام کیا ہے۔ اس سے مجھ جیسے بہت سے لوگوں کا بھلا ہو گا۔
  2. بلال

    کس ایشیائی رہنما کی ویب سب سے اچھی؟

    نیپال کے وزیراعظم پراچندا نے رسمی طور پر اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے جو ان کی مصروفیات، پالیسی اعلانات اور ماؤسٹ پارٹی کی خبروں پر مشتمل ہے۔ ان کی ویب سائٹ دوسرے ایشیائی رہنماؤں کے مقابلے میں اپنے ڈیزائن اور لے آؤٹ کے اعتبار سے کیسی ہے؟ بی بی سی نے یہ جاننےکے لیے دنیا بھر میں سیاستدانوں کی...
  3. بلال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    شکریہ نبیل بھائی۔ میں ابھی ان سی ایم ایس کو دیکھتا ہوں۔ ویسے اگر آپ مجھے بی بی سی کا پرانا سانچہ دے دیں تو میرے لئے کافی آسانی ہو گی کیونکہ میرے پاس اُس کی سی ایس ایس یا اُس کا کوئی پرانا صفحہ موجود نہیں۔
  4. بلال

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    بہت شکریہ عارف کریم صاحب۔ ابھی انہیں اُتارتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کیسے ہیں؟
  5. بلال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    نبیل بھائی۔ جو آپ نے کہا وہ سب اس تھیم میں ہے وہ تو سائیٹ اپڈیٹ کرنے والے نے سب فنکشن کا استعمال نہیں کیا۔ ویسے بھی وہ سائیٹ ابھی ٹیسٹ ہی ہو رہی ہے۔ اگر اپڈیٹ کرنے والا اقتباس دے گا تو وہ تھیم اقتباس ظاہر کرے گا نہیں تو پوسٹ کا کچھ حصہ ظاہر کر دے گا۔ اس کے علاوہ اگر تھمب نیل دے گا تو وہ بھی ظاہر...
  6. بلال

    تاسف دعائے مغفرت کی اپیل

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین
  7. بلال

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    بہت خوب یہ تو بڑی اچھی چیز ہے اس سے تو یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ کونسا اشتہار کتنا کارآمد ثابت ہوا۔ جہانزیب بھائی معلومات دینے کا بہت شکریہ۔
  8. بلال

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    ظلم ظلم ظلم۔۔۔ آج ایک دوست نے موبائل پر ایک ویڈیو دیکھائی۔ جب سے وہ دیکھی ہے بڑی بے چینی ہو گئی ہے۔ آج سے پہلے بھی ایسی ہی کچھ ویڈیو دیکھی تھیں لیکن اس ویڈیو نے تو حد کر دی۔ ایک عورت مردوں کے ہجوم میں پڑی ہے سب اسے مار رہے ہیں۔ آخر کار کچھ لوگ بڑے بڑے پتھر اس کے سر پر مارتے ہیں جس سے وہ مر جاتی...
  9. بلال

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بہت شکریہ جناب۔۔۔ ہمیں تو ریپڈشیئر کہتا ہے کہ آپ کا آج کا کھانا ختم۔ کل آئیے گا۔ باقی میں آپ کی بتائی ہوئی ویب سائیٹ چیک کرتا ہوں۔
  10. بلال

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    جتنی معلومات چاہئے تھی اُس سے کہیں زیادہ مل رہی ہے۔ سوچا لگے ہاتھوں سب سیکھ لیا جائے۔ اس لئے یہ بتائیے کہ یہ چینل کیا ہوتا ہے اور اس کے فائدے اور نقصانات کیا ہیں؟
  11. بلال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بہت خوب نبیل بھائی۔ یہ تو آپ بڑا اچھا کام کر رہے ہیں۔ ایک بار خاور چودھری صاحب نے اپنی اخبار کے لئے ویب سائیٹ کا کہا۔ میں نے کہا کہ میں بنا دیتا ہوں۔ تب میں نے ورڈپریس کو اس کام کے لئے منتخب کیا اور کافی حد تک بلکہ اخبار کی حد تک کامیاب بھی ہو گیا۔ لیکن خاور بھائی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ویب...
  12. بلال

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    اس سافٹ ویئر کی فائلز ریپڈ شیئر کے علاوہ کیا کسی اور سائیٹ پر نہیں مل سکتیں؟ ایک حصہ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ لیکن باقیوں پر ریپڈشیئر مسئلہ کر رہا ہے۔
  13. بلال

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے۔ بے شک انسان اشرف المخلوقات ہے۔
  14. بلال

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    میں خلائی مخلوق کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اور یہ بھی معلوم نہیں کہ کوئی خلائی مخلوق ہو بھی سکتی ہے یا نہیں۔ لیکن ایک بات ہے جب بھی کبھی کسی فلم یا کہیں بھی دیکھا ہے تو ہمیشہ یہ ہی لگا ہے کہ انسان جب خلائی مخلوق کے بارے میں کچھ کہتا ہے یا سوچتا ہے تو اُس کے ذہن میں کسی حیوان یا انسان سے ملتی...
  15. بلال

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    مشغلہ کیا بہت بڑا کاروبار ہے۔ رہی بات بے تکی سائٹس کی تو ہر جگہ اچھی اور بری چیزیں ہوتی ہیں۔ مفت اور حرام کے مال پر اب میں‌کیا کہوں اگر آپ کچھ تفصیل سے بیان کریں‌تو میں یا کوئی دوسرا کچھ کہے بھی، میرا مطلب ہے کہ اپنی رائے دے۔
  16. بلال

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    بہت شکریہ جہانزیب بھائی۔ آپ نے کافی تفصیلی اور تسلی بخش جواب دیا ہے۔ کافی معلومات مل گئی ہے۔
  17. بلال

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    جہانزیب بھائی معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ اب مزید رہنمائی بھی کر دیں۔ یہ پبلک سروس اشتہارات اور دوسرے اشتہارات میں کیا فرق ہوتا ہے؟ اس کے علاوہ ٹارگٹڈ ایڈ کی سہولت کیا ہوتی ہے اور اسے کیسے مہیا کیا جاتا ہے؟
  18. بلال

    گوگل ایڈسینس اور اردو

    آج یونہی نیٹ گردی کے دوران جہانزیب صاحب کے بلاگ پر پہنچ گیا۔ وہاں گوگل ایڈسینس اور اردو کے بارے میں میں کافی معلومات لکھی تھی۔ اُن کے مطابق اپنے بلاگ پر یا اردو سائیٹ پر آپ گوگل ایڈسینس استعمال کر سکتے ہیں لیکن عام طور پر میں نے اردو ویب سائیٹس پر گوگل ایڈسینس نہیں دیکھے۔ اس کے علاوہ ایڈسینس...
  19. بلال

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    مجھے اس بارے میں کچھ خاص تو علم نہیں۔ لیکن جتنا پتہ ہے اُس کے بارے میں درج کر دیتا ہوں۔ ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی سائیٹ بنائیں اور اس پر گوگل ایڈسنس کے اشتہارات لگائیں جتنے لوگ اشتہارات پر کلک کریں گے اُس کے حساب سے آپ کو پیسے بھی ملیں گے۔ لیکن ایک بات یاد رہے خود یا اپنے کسی دوست کو اس کام پر...
  20. بلال

    محفلین کے تکیہ کلام

    شکریہ سارہ۔۔۔ جی بالکل میرا شائد ہی کوئی دن ہو جب میں محفل پر نہ آؤں اور محفل کے نئے دھاگوں کو نہ پڑھوں۔ عام طور پر میں روزانہ تقریبا ایک گھنٹہ محفل پر ضرور گزارتا ہوں۔
Top