محب کے لیے موت سے گزر کے لکھنا، اصل لکھنا ہے وگرنہ سب بیکار لکھنا ہے ... جب محب کہتا ہے تو وہ محبوب کے روبرو ہوتا ہے
اُس نے کہا کہ کدھر سے آئی؟
جہاں پہ گُلاب ہے، وہیں سے ، وہیں جانا ہے ...
اس نے کہا کہ بیٹھ جا ابھی انتظار باقی ہے ..
کہا کہ دم نکلتا ہے
اُس نے کہا کہ سبھی عاشق ایسے کہتے ہیں...