نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صرف نام پڑھنے کے لئے کیا زیک بھائی
  2. محمدابوعبداللہ

    منگل کے دن - (نظم)

    یہ اکیس صفحے کون پڑھے گا اب۔ ☺
  3. محمدابوعبداللہ

    منگل کے دن - (نظم)

    خواتین حیراں و سرگرداں تھی کہ یہ کونسا تمغہ ہے جو ہمیں نہیں مل سکتا۔
  4. محمدابوعبداللہ

    منگل کے دن - (نظم)

    ہاہاہاہا۔ نیپیاں بھی
  5. محمدابوعبداللہ

    منگل کے دن - (نظم)

    چار حرفی یا پانچ۔ ٹ سے یا ٹھ سے۔ ٹھ کیا ایک شمار نہیں ہو گا جیسے ٹھ سے ٹھیلہ
  6. محمدابوعبداللہ

    منگل کے دن - (نظم)

    حسن ترمزی صاحب بھی رہ گئے ہیں۔ کیوں محمد فرقان صاحب
  7. محمدابوعبداللہ

    منگل کے دن - (نظم)

    کمال کر دیا جی آپ نے تو۔ اسیں تے ہجے تک ہتھ لا لا کہ ویکھ رے آن کہ ہویا کی سی۔ تے تسے تے کمال کر دتّا۔ ویسے تسی اس دن کتھے سی؟
  8. محمدابوعبداللہ

    منگل کے دن - (نظم)

    یہ واقعی سراسر زیادتی ہے۔ خلیل صاحب کا تو پائیا دو پائیا خون سک گیا اس دن۔
  9. محمدابوعبداللہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ان کو پڑھنے کے لئے کتنا وقت درکار ہے؟
  10. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    یہ تو ماحول کی گرمائش سے اندازہ کیا ہے۔ کلام کا غائب سے آنا بھی تو دھماکہ ہے۔
  11. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ایتھے وی گولہ بارود شروع ہونا چاہ ریا اے۔ :bomb::boxing:
  12. محمدابوعبداللہ

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    یہ تو پھر مالِ مفت دل بے رحم۔ مفت کی چیز مفت کی ہوتی ہے۔ ادھر لوگ کرولا گاڑی روک کر روپیہ اٹھا رہے ہوتے ہیں نیچے سے، سکوٹر تو پھر بہت بڑی بات ہے۔ :LOL::ROFLMAO:
  13. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    او منوں وی دال کالی بلکہ گہری کالی لگ رہی وے۔ بعد میں یہی نہ ہو کہ رخ زیبا سے ساری نقاب الٹ جائے۔ :LOL::ROFLMAO:
  14. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ٹینشن ناں لو جی۔ ارشاد ہوا تھا، ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں۔ آپ اکیلے نہیں ہیں ایک کم ہزار اور بھی ہیں۔
  15. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    اس ساتھ ایک اور اعزاز بھی محترم اعجاز حب کے حصے میں آیا۔ وہ یہ کہ، سب کو لاہور آنے کی دعوت مل رہی تھی اور صرف اعجاز صاحب کو لاہور آنے کی بجائے ان آستانے پر جانے کی خواہش ہو رہی تھی۔
  16. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    جو مرضی سمجھ لو اب۔ اے اوناں نوں پوچھو جنہاں دی کھرک ختم ہوئی ہے اودوں دی۔
  17. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    یہ تو پھر داد دینی چاہیئے اس کو جس نے صرف غزل کی داد سے صلاحیتوں کو چانچ لیا۔۔۔ ☺
  18. محمدابوعبداللہ

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    سرسری سا دیکھا تھا اب دوبارہ دھیان سے پڑھ لیتے ہیں۔
  19. محمدابوعبداللہ

    فارسی زبان

    یارو آ کی لکھیا اے۔ گوگل صاحب نے بھی کوئی اچھا ترجمہ نہیں کیا۔ کیونکہ ہم ہ ہوں اپ پاکستان میں اب سویڈن ہ STM Mdanm میں زیادہ تفصیلی اردو اور فارسی اور اردو Bnvsm K ہ Mykhva ہ M میں فارسی شاعری میں Mysh ایسا ایک کے عمل میں اضافہ ہوا اور ہ ہیلو، میں فارسی زبان معاونت ماردی مجھے سنا
Top