بھائی جان تقوی کے تقاضا ہے کہ حتی الامکان غیر محرم کے اختلاط سے بچاجائے چہ جائے کہ آپ حیاباختہ اداکاراؤں کے سر پر ٹوپیاں رکھتے پھریں۔
یہ بات درست ہے کہ دین صرف مولوی کے لئے نہیں ہر اس کے لئے ہے جو اس کو قبول کر لیتا ہے۔ مگر یہ قطعاً دلیل نہیں ہے کہ کہ جو سب لوگ کر رہے ہیں وہ مولوی نے کر لیا تو...