نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    بالکل۔۔۔ آج اتوار سے ہے آغاز کیجیے
  2. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    محفل کی سنسر پالیسی اسے سنسر ہی نہ کر دے۔
  3. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    وارث بھائی آپ کی بات درست ہے لیکن میں جن مذہبی گانوں کی بات کر رہا ہوں۔ ان کو اگر آپ سن لیں گے تو بقیہ عمر تمام موسیقی سے توبہ کر لیں گے۔ کہتے ہیں تو ایک آدھ بطور ہدیہ پیش کروں۔
  4. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ٰایک دھاگا بناتے ہیں۔۔۔ جس میں ایسی دینی میوزک جمع کیا جائے جو فلمی میوزک سے سرقہ شدہ ہے۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    کون کافر کر رہا ہے ایسا۔۔۔ ہمیں اس کو روکنا ہوگا
  6. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    جس طرح کے آجکل مولوی گانے بنا رہے ہیں۔۔۔ مدرسہ میں بھی ملٹی میڈیا یونٹس لگانے پڑیں گے۔ ورنہ آباد نہ ہوگا۔
  7. نیرنگ خیال

    کیفیت ناموں کی طوالت

    اب چونکہ دنوا ہی گنے جاتے ہیں۔۔۔ اس لیے گنوں کا لفظ بھی اضافی ہے۔۔۔۔ صرف دنوا سے ہی کام چل سکتا تھا۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اتنے نیک نیک کیفیت ناموں میں۔۔۔۔ محفل کا مدرسہ تو آباد ہو سکتا ہے۔۔۔ کیفیت ناموں پر میرا تبصرہ ہر گز نہیں۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    ارے سر! ہماری باتوں کو سنجیدہ مت لیں۔ ہم تو بقول غالب روزہ بہلا رہے تھے۔

    ارے سر! ہماری باتوں کو سنجیدہ مت لیں۔ ہم تو بقول غالب روزہ بہلا رہے تھے۔
  10. نیرنگ خیال

    میں نے آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ وہاں مجھے اجازت نہیں مل رہی۔۔۔ خیر میرا تبصرہ...

    میں نے آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ وہاں مجھے اجازت نہیں مل رہی۔۔۔ خیر میرا تبصرہ یہاں ساقی شراب انڈیل کے مٹ جائیں ظلمتیں سورج کی روشنی تری بوتل میں بند ہے
  11. نیرنگ خیال

    کھانے دیں۔۔۔ کھلانے والا کھلا رہا ہے۔۔۔ قبول کرنے والا قبول کر رہا ہے۔۔۔ کس کے دل میں کیا چل رہا...

    کھانے دیں۔۔۔ کھلانے والا کھلا رہا ہے۔۔۔ قبول کرنے والا قبول کر رہا ہے۔۔۔ کس کے دل میں کیا چل رہا ہے۔۔۔ وہ سب سے باخبر ہے۔۔۔اگر کوئی اپنی بےخبری میں خوش ہے تو خوش رہنے دیں اسے۔۔۔ کیوں آگہی کا بوجھ لادتے ہیں اس پر۔۔۔ کیا معلوم وہ اپنے رب کو ایسے ہی اچھا لگتا ہو۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    جی پر میرے موبائل پر یہ ماڈلز نہیں آتی۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ناروٹو ایک جاپانی اینمے ہے۔۔۔ کلاسیک۔۔۔ https://en.wikipedia.org/wiki/Naruto
  14. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    مجھے ایسی بیکار باتوں پر قسم کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ٹی وی شی وی دیکھتا ہی نہین ہوں۔ مجھے 90 فیصد نہیں پتاا ہوتا ۔
  15. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    تمہاری وجہ سے مجھے گوگل کرنا پڑ گیا ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اب آئی نہ تمہارے مطلب کی بات۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    ایک خالص رمضانی نیکو کار بنتے ہوئے پوچھنا چاہوں گا کہ ۔۔۔ نیکیوں کی یا وہ پانی والی۔۔۔

    ایک خالص رمضانی نیکو کار بنتے ہوئے پوچھنا چاہوں گا کہ ۔۔۔ نیکیوں کی یا وہ پانی والی۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    آپ کچھ بھی کہیں۔۔۔ لیکن مزا اذان کے ساتھ روزہ بند کرنے اور کھولنے کا ہی ہے۔۔۔ دو سال قبل ایک...

    آپ کچھ بھی کہیں۔۔۔ لیکن مزا اذان کے ساتھ روزہ بند کرنے اور کھولنے کا ہی ہے۔۔۔ دو سال قبل ایک گھر میں رہتا تھا۔ وہاں اذان کی آواز نہیں آتی تھی۔۔۔ بڑا مشکل رمضان گزارا وہاں۔۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    لیکن مارکیٹ میں وہ بینڈ شینڈ تو اسی رفتار سے بک رہے ہیں۔۔۔۔
Top